Quran Learn Easy
Learn Quran online with Tajweed in online Quran classes for kids & adults.
Start Quran courses with certified male & female Quran teachers (Free trial classes)Quran with Tajweed Hadith &Sunnah
1-Basic Quran Qaida
2-Quran with Tajweed
3-Quran with Tafseer
30/04/2023
اسلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
تمام نوجوان خاندانوں یا والدین کے لیے ، اسے پڑھنے کے لیے ایک منٹ نکالیں۔
والدین کی حیثیت سے ہم ہمیشہ چاہتے ہیں کہ ہمارے بچوں کے لیے کیا بہتر ہے ، ہم چاہتے ہیں کہ خاندان کے لیے کیا بہتر ہے ۔ یا کیا ہو سکتا ہے. 👩👧👦
صرف ایک چیز جو آپ کو "ذہنی سکون" فراہم کر سکتی ہے وہ ہے مالی منصوبہ بندی اور تکافل پلان.
سمجھیں کہ آپ کو اس بیک اپ پلان کی ضرورت ہے تاکہ آپ کا خاندان اور آپ غیر متوقع واقعات سے محفوظ رہیں۔
ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم اپنے بچوں ، شریک حیات ، والدین اور یہاں تک کہ اپنے آپ کے لیے ایک عظیم مستقبل کو محفوظ بنائیں۔ تکافل کے ذریعے آپ اسے یقینی طور پر حاصل کر سکتے ہیں۔ ۔
انکم تحفظ کا خطرہ کسی تکافل کمپنی کے ساتھ معاہدہ کر کے ختم کریں. کیونکہ آپ کے خاندان میں بہت کم لوگ یا شاید کوئی بھی نہ ہوجو یہ خطرہ مول لے سکے۔ ۔
اگر آپ یہ پڑھنے والے کلائنٹ ہیں تو: آج ہی اپنے مالیاتی مشیر سے بات کریں اور خود تکافل کی معلومات حاصل کریں.
برائے رابطہ و معلومات :
نام:مفتی اسد محمود
نمبر:03078732078
تکافل کیوں ضروری ہے؟
تکافل بچت اور خدمت کے ساتھ ساتھ "معاشی تحفظ " کا اہم ذریعہ ہے ۔
ہم میں سے ہر شخص جب عملی زندگی میں قدم رکھتا ہے تو وہ اپنی اور اپنے پیاروں کی ضروریات کے تحفظ کے لیے کام (جاب یا بزنس ) کرتا ہے ۔
اس کام کے نتیجے میں حاصل ہونے والی آمدنی سے سب سے پہلے ہم اپنی بنیادی ضروریات مثلا روٹی، کپڑے اور مکان حاصل کرتے ہیں تاکہ اپنی اور بچوں کی زندگی، صحت اور عزت کا تحفظ حاصل کریں ۔
اسی طرح اگر ہم اپنی زندگی میں غور کریں تو معلوم گا کہ ہم ہر کام تحفظ کی خاطر کرتے ہیں ۔
1: بجلی جانے سے پہلے UPS...
2: ٹائر پنکچر ہونے سے پہلے سپیئر ٹائر...
3: چوری ہونے سے پہلے گارڈ...
4: ایکسیڈینٹ سے پہلے ہیلمیٹ اور سیٹ بیلٹ وغیرہ
تو کیا ہمیں اشرف المخلوقات ہونے کی حیثیت سے اپنی اولاد اور خاندان کی معاشی ضروریات کا تحفظ نہیں کرنا چاہیے؟
جبکہ وہ بہت ہی تھوڑے پیسوں میں مل رہا ہو....
مزید معلومات اور تکافل پلان حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں.
03078732078
22/12/2021
انشورنس/تکافل ہر کسی کی ضرورت ہے کوئی شخص یہ نہیں کہ سکتا کہ مجھے اسکی ضرورت نہیں کیونکہ ہر کسی کو ممکنہ مالی خطرات و خدشات کا سامنا رہتا ہے. جسکی وجہ سے کوئی نہیں جانتا کہ کل کیسا ہو؟
حمایہ فیملی تکافل کی ایک جامع پالیسی معاشی فکروں سے آزادی نئی زندگی کا بھرپور آغاز
عملی زندگی کے آغاز میں ہی EFUحمایہ فیملی تکافل کی ممبر شپ آپ کو مستقبل کی ممکنہ مالی الجھنوں سے محفوظ رکھتی ہے اور کم قسط میں زیادہ معاشی تخفظ فراہم کرتی ہے۔
معاشی پریشانیون سے آزاد بھرپور زندگی کے لیئے محفوظ حکمت عملی اپنائیے۔
حمایہ فیملی تکافل میں سرمایہ کاری اپنوں کے لیئے آپکا بہترین تحفہ ہے۔
مزید معلومات کیلیے اس نمبر پر رابطہ کریں.

21/10/2020
Takaful ka hissa bniy
16/09/2020
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Multan
60000
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Sunday | 09:00 - 18:00 |