Quran-e-pak

Quran-e-pak

Share

hello I'm from Pakistan I love Pakistan

12/08/2023
03/07/2023

‏نہیں نگاہ میں منزل تو جستجو ہی سہی
نہیں وصال میسر تو آرزو ہی سہی

نہ تن میں خون فراہم نہ اشک آنکھوں میں
نماز شوق تو واجب ہے بے وضو ہی سہی

03/07/2023

کیا اس عید پر نوٹ کیا
ہر شخص اندر سے ختم ہورہا ہے۔
کسی نے پکچرز لینا چھوڑ دی۔ کسی نے اچھے کپڑے پہننا چھوڑ دیے۔ کوئی محبت نہیں کررہا۔ کوئی محبت قبول نہیں کر رہا.. کسی کو تنہائی پسند ہے اور کوئی دوستوں سے نہیں مل رہا
عجیب وقت آگیا ہے