Mujahid Bhatti
Lawyer in practice��,BS Education�Social worker� Leadership�,Power� Patriotic,� Standing with the poor people, Peace!� ATI Pakistan zindabad���
16/06/2026
دنیا کے سب سے بڑے اور عظیم الشان لیڈرصرف-
حضرت محمدﷺ ہیں-
بےشک ،
13/06/2026
سیدی مرشدی یا نبی یا نبی
ملتان۔انجمن طلباء اسلام ضلع ملتان کے زیر اہتمام خوبصورت انجمن اسلامیہ یونٹ اناؤنس کیا گیا جس میں زیر صدارت ضلع ناظم ملتان قاری محمد عمران سعیدی فنانس سیکرٹری مہر محمد کاشف رکن انجمن مہر محمد عرفان سعیدی رکن انجمن مہر قمر عباس مرالی اور دیگر دوستوں نے شرکت کی اور جس میں محفل کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا نعت شریف اور دوستوں کو انجمن طلبہ اسلام کے حوالہ سے خطاب کیا گیا اور آخر میں درود سلام کا نذرانہ پیش کیا گیا .
پاکستان مشکل دور سے گزر رہا ہے
یہ جملہ آپ کتنے سالوں سے سنتے آرہے ہیں
کشمیر کا فیصلہ کشمیری عوام کی امنگوں، خواہشات اور حقِ خودارادیت کے مطابق ہونا چاہیے۔ اقوامِ متحدہ کی قراردادوں نے بھی کشمیری عوام کے اس بنیادی حق کو تسلیم کیا ہے.
12/06/2026
بے شک
12/06/2026
یا رسول اللّه ﷺ آپ کے غلام جو تڑپ رہے ہیں ان پر اپنا کرم فرمائیے اور حاضری کا ازن عطاء فرمائیے 🙏🥹💔
سعودی عرب میں رہنے کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ جب دل اداس ہو تو فورا نبی پاک صلی اللّه علیہ والہ وسلم کے پاس مدینہ چلے جاو
Click here to claim your Sponsored Listing.