abid jillani
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from abid jillani, Shopping & retail, 83 Abdali Road, Multan Cantt, Multan.
نہ کسی کی تضحیک کریں نہ ضرورت سے زیادہ تعریف
انسان کو انسان کا درجہ دیا کریں نہ محبت میں فرشتہ بنا دیا کریں اور نہ نفرت میں ابلیس متوازن زندگی ہی اچھی لگتی ہے اس لیے میانہ روی اپنائیں
Forwarded as received
*ٹیلی کلینک*
پاکستان کے ڈاکٹرز کی تنظیم پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن ( PIMA)کا ایک اور خوبصورت انداز .
واٹس ایپ پر اپنا مسئلہ لکھ کر یا آڈیو کے ذریعے بھیجیں۔۔کال مت کریں اٹینڈ نہیں ہوگی۔
حالات کے پیش نظر ڈاکٹرز نے اللّٰہ کی رضا کیلئے واٹس ایپ پر🩺 *ٹیلی-کلینک*🩺 کا آغاز کیا ہے تاکہ علاج یا کسی بھی طبی مشورے کیلئے مریضوں کو گھر سے نکلنے کی ضرورت نہ پڑے اللّٰہ ہمارے ملک اور پوری ۔ انسانیت کی حفاظت فرمائے ۔
🩺ڈاکٹر ظفر اقبال
ناک کان گلہ
0301-7026914
🩺ڈاکٹر عمران
ماہر امراض گردہ
0321-3093663
🩺ڈاکٹر وقاص قریشی
فیملی فزیشن
0320-0724587
🩺ڈاکٹر عامر عادل
معدہ جگر آنت
0300-8662579
🩺ڈاکٹر محمد عارف
دل بلڈ پریشر
0300-9666875
🩺ڈاکٹر عمیر چوہدری
چائلڈ اسپیشلسٹ
0300-7206935
🩺ڈاکٹر آصف لطیف
ایکسرے الٹرا ساؤنڈ
0300-6671026
🩺ڈاکٹر اعجاز واہلہ
شعبہ انتہائی نگہداشت
0300-6626115
🩺ڈاکٹر نعمان اکرم
نیوروفزیشن
0300-9459434
🩺ڈاکٹر خاور شہزاد
آرتھوپیڈک
0333-6574689
🩺ڈاکٹر اعجاز لک
امراض چشم
0300-9650703
🩺ڈاکٹر ذوالقرنین
فیملی فزیشن
0305-5684628
🩺ڈاکٹر رحمن مقبول
جنرل سرجن
0300-6506144
🩺ڈاکٹر ملک آفتاب اسلام
معدہ جگر
0300-7258400
🩺ڈاکٹر غفران سعید
ماہر امراض جلد
0322-7611321
(واٹسیپ)
🩺ڈاکٹر شاہد اقبال گل
فیملی فزیشن
0322-7611321
🩺ڈاکٹر عنبرین
گائنی
00966-567336011 (واٹس ایپ)
*پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن*
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ صدقہ جاریہ سمجھ کر شئیر کیجیے:
الیکشن قریب ہے ۔
اختلاف رکھیں ، دُشمنی نہیں،
تنقید کریں ، بدتمیزی نہیں
سیاست کریں ، نفرت نہیں
ہر کسی کا احترام کرنا اِنسانیت ہے ، کمزوری نہیں
الیکشن کوئی زندگی موت کا کھیل نہیں بس ایک پسند نا پسند کا اظہار ہے رشتہ داریاں اور دوستیاں برقرار رکھیں، توہین کسی کی نہ کریں.
17/10/2023
function
22/04/2023
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan
66000