Ms Kitchen
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ms Kitchen, Health Food Shop, Multan.
Homemade Taste with Love 🍲❤️ | Fresh • Hygienic • Delicious
Ms Kitchen — Every Recipe Made with Love 👩🍳✨
Delicious Homemade Food | Baking • Cooking • Catering 🍰🍛
Taste That Feels Like Home 🏡🍴 | Welcome to Ms Kitchen
From Our Kitchen to Your Heart
🥟✨ ننھے برتن، ننھے سموسے… مگر ذائقہ بڑا زبردست! 😍❤️
کیا آپ بھی ایسے منی کچن کی ویڈیوز پسند کرتے ہیں؟ اپنی رائے ضرور بتائیں۔
مزید مزیدار ریسپیز کے لیے Ms Kitchen کو فالو کریں۔ 🌸
🍗 چکن پکوڑے کی آسان اور مزیدار ترکیب
اجزاء:
250 گرام چکن (چھوٹے کیوبز)
3 انڈے
1 درمیانی پیاز (باریک کٹی ہوئی)
4 کھانے کے چمچ بیسن
2 کھانے کے چمچ سوجی
1 کھانے کا چمچ ثابت دھنیا (ہلکا کُوٹا ہوا)
1 کھانے کا چمچ زیرہ (ہلکا کُوٹا ہوا)
4 ہری مرچیں (باریک کٹی ہوئی)
2 کھانے کے چمچ ہرا دھنیا (باریک کٹا ہوا)
2 کھانے کے چمچ ہرا پودینہ (باریک کٹا ہوا)
1 چائے کا چمچ لال مرچ پاؤڈر
نمک حسبِ ذائقہ
تلنے کے لیے تیل
ترکیب: ایک بڑے برتن میں چکن، 3 انڈے، پیاز، بیسن، سوجی، ثابت دھنیا، زیرہ، ہری مرچیں، ہرا دھنیا، ہرا پودینہ، لال مرچ پاؤڈر اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔ اگر مکسچر زیادہ پتلا ہو تو تھوڑا سا مزید بیسن شامل کر لیں۔
کڑاہی میں تیل درمیانی آنچ پر گرم کریں۔ مکسچر سے تھوڑا تھوڑا حصہ لے کر پکوڑوں کی شکل میں گرم تیل میں ڈالیں اور دونوں طرف سے سنہری اور کرارے ہونے تک تلیں۔
گرما گرم چٹنی یا کیچپ کے ساتھ پیش کریں۔ 😋
Mini tea, big taste! ☕🤍
🥔🍗 آج بنائیں مزیدار آلو چکن! سادہ مصالحوں سے تیار ہونے والی یہ لذیذ ریسپی گھر میں ضرور آزمائیں، اور بتائیں آپ کو کیسی لگی۔ ❤️
🫓 آج کے ناشتے میں مزیدار چورس پراٹھا، فریش کریم اور گرم گرم چائے ☕🤍
سادہ، لذیذ اور گھر کے ذائقے سے بھرپور ناشتہ۔ ❤️
اگر آپ کو ہماری ویڈیو پسند آئے تو Like، Comment اور Share ضرور کریں، اور Ms Kitchen کو Follow کرنا نہ بھولیں۔ 🌸
:
🍗🏺 دیسی انداز، مٹی کے برتن اور لذیذ چکن!
روایتی کچن کی خوبصورتی اور دیسی ذائقوں کا حسین امتزاج۔ ❤️
آپ کو یہ دیسی انداز کیسا لگا؟
کیا آپ کا پودینہ جلدی مرجھا جاتا ہے؟ 🤔
آج ہم آپ کے ساتھ پودینہ زیادہ دن تک تازہ اور فریش رکھنے کا آسان طریقہ شیئر کر رہے ہیں۔ ویڈیو مکمل دیکھیں اور اپنے کچن کے مفید ٹپس حاصل کریں۔ 😊
10/06/2026
🍗✨ آج Ms Kitchen میں مزیدار Chicken Korma تیار کیا گیا! ✨🍗
خوشبو دار مصالحوں اور روایتی ذائقے سے بھرپور چکن قورمہ، جو ہر کھانے کو خاص بنا دے۔
❤️ آپ کو چکن قورمہ کیسا پسند ہے؟ اپنی رائے کمنٹس میں ضرور بتائیں۔
Ms Kitchen – Homemade Taste, Made with Love 🌸
Mirha Zainab Irha Zainab Sumaira Aziz Sumaira Aziz Talat Mehmood Sana Rao
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
60650