Mahar Bilal
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mahar Bilal, Public Figure, Lodhran & Multan, .
09/12/2025
زندگی اتنی غنیمت تو نہیں جس کے لئے
عہد کم ظرف کی ہر بات گوارا کر لیں!!
09/12/2025
انسان بعض اوقات اپنی خاموشی سے اتنا کچھ کہنا چاہتا ہے اگر وہ لب کھول دے تو الفاظ نہیں آنسو چیخیں اور ادھورے خواب برسیں گے۔۔۔۔۔🥹
08/12/2025
خُود کو خُود ہی سنبھال کر چلیں
جگہ جگہ پہ گری ہے لوگوں کی سوچ
08/12/2025
تکتے رہنا بھی ہے افراط محبت کی دلیل ۔۔!!
پیار کے سیکڑوں ____ اظہار ہوا کرتے ہیں۔۔!!
08/12/2025
میں تیرا کچھ بھی نہیں ہوں مگر اتنا تو بتا
دیکھ کـر مجھ کـو تیرے ذہن میں آتا کیا ہے
08/12/2025
ہر شخص کو ایک ایسے شخص کی ضرورت ہے جو ہر مایوسی کے بعد اُسے گلے لگائے..!
07/12/2025
کشتی چلا رہا ہے مگر کس ادا کے ساتھ
ہم بھی نہ ڈوب جائیں کہیں ناخدا کے ساتھ
07/12/2025
Asad Qaiser Big Statement About Meeting with Imran Khan In Adiala Jail #imrankhan #imrankhanpti Asad Qaiser Big Statement About Meeting with Imran Khan In Adiala Jail ...
07/12/2025
یہاں تک کہ خاموش ہوائیں بھی کہانی بدل سکتی ہیں۔
07/12/2025
سوچنا دراصل روح کی اپنے آپ سے گفتگو ہے۔
07/12/2025
کیا خدا اس جھوٹ کی سزا دے گا؟ جب ہم کہتے ہیں کہ ہم ٹھیک ہیں، جبکہ ہم تکلیف میں ہوتے ہیں