Gamca-Wafid Multan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gamca-Wafid Multan, Medical and health, Multan, Multan.
03/09/2023
Gamca/Wafid Book your Online Appointment
https://www.gamcapakistan.com/wafidpakistan-book-appointment/
🇸🇦 #گیمکا
27/08/2023
Wafid (Gamca)Medical Online Appointment Booked
http://www.gamcapakistan.com
🇸🇦 #گیمکا
Wafid-Gamca Pakistan (Official) Book Appointment Now WE PROVIDE WAFID-GAMCA ONLINE MEDICAL APPOINTMENT SLIP SERVICE FOR SAUDI ARABIA, OMAN, BAHRAIN, QATAR, KUWAIT, UAE/DUBAI & YEMEN PAKISTAN Provived . YOU CAN BOOK APPOINTMENT ONLINE Our trusted services for all Pakistan. Gamca Pakistan-Wafid Pakistan is only responsible for the online appointments is...
24/04/2023
عمرہ کےلیے پرمٹ کی شرط برقرار ہے، وزارت حج
وزارت حج وعمرہ کی جانب سے یادہانی کرائی گئی ہے کہ ماہ رمضان المبارک کے بعد بھی عمرہ کی ادائیگی کےلیے پرمٹ کی شرط برقرار ہے۔
پرمٹ کا اجرا ’توکلنا‘ یا ’نسک‘ ایپ سے کیا جاتا ہے۔ عمرہ پرمٹ سعودی شہریوں اورمملکت میں رہنےوالے غیرملکیوں کے لیے لازمی ہے جبکہ وزٹ ویزے پرمملکت میں مقیم افراد بھی عمرہ پرمٹ حاصل کرنے کے پابند ہیں۔
وزارت حج کے ٹوئٹرپرعمرہ پرمٹ کی پابندی کے حوالے سے استفسار پروزارت حج کی جانب سے کہا گیا کہ عمرہ پرمٹ کا سلسلہ رمضان المبارک کے بعد بھی جاری ہے۔ عمرہ کی ادائیگی کےلیے پرمٹ حاصل کیاجائے۔
واضح رہے وزارت حج وعمرہ کی جانب سے اسمارٹ فون پر’نسک ‘ ایپ پرعمرہ اورزیارت مسجد نبوی الشریف کے لیے پرمٹ حاصل کرنے کی شرط برقرار ہے۔
وزارت نےعمرہ زائرین کی سہولت کےلیے صحن مطاف کو صرف عمرہ کرنے والوں کے لیے مخصوص کیا ہوا ہے تاکہ مطاف میں زیادہ ازدحام نہ ہواورعمرہ زائرین آسانی سے طواف کرسکیں-
https://www.gamcapakistan.com/
06/12/2022
https://www.gamcapakistan.com/multan-centres/
Gamca Multan
GamcaPakistan | Multan Medical Centres IMPORTANT NOTE: This website is only for those users who does not have credit card facility. If you have credit card facility, then you can apply direct for medical registration on v2.gcchmc.org
11/09/2022
_گیمکا ملتان آن لائن میڈیکل ٹوکن ۔۔۔
اپنی مرضی کے میڈیکل سینٹر کا انتخاب کریں ۔۔۔۔
سعودیہ عرب، بحرین،کویت،عمان ، دبئی کسی بھی ملک کے میڈیکل ٹوکن اور اپنی مرضی کے میڈیکل سنٹر کے انتخاب کے لیے پورے _ملک_ میں کہیں سے بھی انباکس کریں یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں ۔۔۔ آن فٹ میڈیکل کی رہنمائی کےلیے بھی رابطہ کریں ۔۔
رابطہ 03401258419
03463335593
GamcaPakistan | Book Appointment Now Please make internet banking payment or deposit cash to any of our bank accounts (Payment accepted in any branch in Pakistan).
13/07/2022
وزارت حج وعمرہ کے مطابق 19 جولائی کے بعد عمرہ کی بکنگ کی جا سکتی ہے ! ذرائع سعودی گزٹ
پورے پاکستان سے اب گھر بیٹھے گیمکا میڈیکل کا ٹوکن /سلپ حاصل کریں!!!
سعودی عرب | عمان (مسقط) | بحرین | قطر | دبئی | یمن
ورک ویزہ | فیملی ویزہ
لاہور | پشاور | کراچی | راولپنڈی | ملتان |اسلام آباد | گجرانولہ
#گیمکا
www.gamcapakistan.com
ان فٹ والے حضرات بھی رہنمائی کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں!!!
رابطہ:
0340-1258419
0346-3335593
04/06/2022
سعودی وزارت صحت نے کہا ہے کہ ’اس سال عازمین حج سے کووڈ 19 ویکسین کا ریکارڈ طلب کیا جائے گا‘۔
وزارت صحت نے دس کورونا ویکسین عازمین حج کےلیے منظور کی ہیں۔
عکاظ اخبار کے مطابق وزارت صحت نے بیان میں کہا کہ’ فائزر (دو خوراکیں)، موڈرنا (دو خوراکیں)، اسٹرازینکا (دو خوراکیں)، جانسن (ایک خوراک)، کوفو میکس (دو خوراکیں)، نوویکسومیڈ (دو خوراکیں)، سیوفارم (دو خوراکیں)،سائنووک (دو خوراکیں)، کوویکسین (دو خوراکیں) اور سپوٹنک (دوخوراکیں) قابل قبول ہوں گی‘۔
وزارت صحت نےاپنی ویب سائٹ پر’صحت ضیوف الرحمن‘ کے عنوان سے ایک پیج لانچ کیا ہے۔ اس پر اس سال حج یا عمرے یا اس سال حج وعمرہ موسم مقامات پر ڈیوٹی کے لیے آنے والوں سے متعلق صحت ضوابط اور ہدایات جاری کی گئی ہیں۔
وزارت صحت کا کہنا ہے کہ’ عازمین حج کو پی سی آر ٹیسٹ کی منفی رپورٹ پیش کرنا ہوگی۔ کورونا ٹیسٹ کا نمونہ سعودی عرب روانگی کے وقت سے 72 گھنٹے کے اندر لیا جانا ضروری ہے۔ عازمین حج کی عمر 65 برس سے کم ہونی چاہیے۔ عمر کا اعتبار عیسوی کیلنڈر سے ہوگا‘۔
وزارت صحت نے کووڈ 19 کے حوالے سے جو دس قسم کی ویکسینیں منظور کی ہیں ان میں سے کسی ایک کی مطلوبہ خوراکیں عازم حج لینا ضروری ہے اور اس کا دستاویزی ثبوت فراہم کرنا ہوگا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Contact the business
Telephone
Website
Address
Multan
29/04/2023