Al Khalil Builders-DHA Multan

Al Khalil Builders-DHA Multan

Share

Top real estate investment company of Multan.

Photos from Al Khalil Builders-DHA Multan's post 26/02/2023

ڈی ایچ اے ملتان نے اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے ملتان کے لوگوں کے لیے پاک ویلز کے اشتراک سے ایک بین الاقوامی طرز کے کار شو کا انعقاد کیا

اس کار شو میں جہاں گاڑیوں کے مالکان نے شرکت کی وہاں گاڑیوں کے دلدادہ اور شوقین عوام الناس بھی کثیر تعداد میں گاڑیاں دیکھنے آئے۔

اس کار شو میں جدید ترین لگثری گاڑیاں بنٹلی ملثانے، مرسیڈیز ایس ال کے، مرسیڈیز ایس کلاس، بیٹل والکس ویگن، پورش پینا میرا، جیپ رینگلر اور انواع اقسام کے سپر بائک اور سپورٹس کاریں موجود تھیں۔

عوام جہاں گاڑیوں کے اس رنگارنگ میلے سے لطف اندوز ہوئے وہیں ڈی ایچ اے ملتان کے اس اقدام کو بھی سراہتے رہے کہ ڈی ایچ اے ملتان ہمیشہ ملتان کے لوگوں کے لے تفریح ے تبع کے نت نئے مواقع فراہم کرتا رہتا ہے-

25/12/2022

**25th Dec Quaid-e-Azam Day**
There is no power on earth that can undo Pakistan

Want your business to be the top-listed Realtor/realty Service in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Near Bloomfield Hall, MPS Road Multan
Multan
6600

Opening Hours

Monday 10:00 - 21:00
Tuesday 10:00 - 21:00
Wednesday 10:00 - 21:00
Thursday 10:00 - 21:00
Friday 11:30 - 18:00
Saturday 11:00 - 17:30