Daily Bolta Pakistan
Daily News Update
25/04/2024
25/10/2023
09/10/2023
Daily Bolta Pakistan 9 Oct 2023
02/10/2023
Daily Bolta Pakistan 2 Oct 2023
28/09/2023
Daily Bolta Pakistan 28 sep 2023
27/09/2023
آشوب چشم کی وجہ سے سکولوں میں چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا
نشتر ہسپتال ملتان کے سیکورٹی گارڈ کا بھکاری پر تشدد.
تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر
سیکورٹی گارڈ کو نوکری سے برخاست کردیا گیا
مشتاق نامی گارڈ جو کہ پرائیوٹ کمپنی QRF GB کا اہلکار تھا
27/09/2023
Daily Bolta Pakistan 27 sep 2023
26/09/2023
26/09/2023
Daily Bolta Pakistan 26 sep 2023
25/09/2023
لاڑ بازار میں کروڑوں روپے کی لاگت سے لگا ہوا فلٹر پلانٹ چار سال سے بند پڑا ہے
رپورٹ۔(شیخ اقبال سرور)تفصیل کے مطابق لاڑ بازار میں کروڑوں روپے کی لاگت سے لگا ہوا فلٹر پلانٹ چار سال سے بند پڑا ہے جس کی وجہ سے لاڑ بازار اور گردونواح کے لوگوں کو صاف پانی میسر نہ ہے جس کی وجہ سے بیماریاں تیزی سے بڑھ رہی ہیں ہیپاٹائٹس اے بی سی کا مرض بہت زیادہ دیکھنے میں ایا ہے اہل علاقہ کہ لوگوں نے احتجاج کرتے ہوئے اپنے متعلقہ ایم پی اے اور ایم این اےاور متعلقہ ادارے سے اپیل کی ہے کہ لاڑ بازار اور گردو نواح کے فلٹرز کو فل فور مرمت کرا کر پانی کے لیے زیر استعمال بنایا جائے تاکہ عوام کو صاف پانی میسر ہو
25/09/2023
Daily Bolta Pakistan 25 .9.2023
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Multan