فقیری رنگ

فقیری رنگ

Share

سچ، صبر اور خاموشی کی آواز

20/06/2026

انسان کی زندگی کا چکر مختصر ہے لیکن لوگ اس بات سے غافل ہییں۔
پلیز شیئر

14/06/2026

“جس دن دل امیر ہو جائے، اُس دن لوگ خود بخود پیچھے آ جاتے ہیں”
مت بھاگ لوگوں کے پیچھے…
فقیر وہ نہیں جو خالی ہو،
فقیر وہ ہے جس کا دل مطمئن ہو۔
جس دن تُو نے
🔸 خودداری سیکھ لی
🔸 خاموشی میں طاقت پا لی
🔸 اور کم میں خوش رہنا جان لیا
اُس دن
لوگ خود تیری تلاش میں آئیں گے۔
یہ فقیری ہے…
جو ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔
اگر دل نے کہا یہ سچ ہے
تو شیئر ضرور کرنا۔
“کیا تم بھی ایسی فقیری چاہتے ہو؟
ایک 🤍 چھوڑو اور شیئر کرو”

14/06/2026

Website

Address


Multan
60000