Daily V log by Umair

Daily V log by Umair

Share

this page is for sharing information...to expose talent ..and to entertain viewer

28/10/2024
02/10/2024

جانور کے دودھ میں اضافے کی بہترین پروڈکٹ ۔Lactoprime ۔

13/02/2024
30/01/2024

میں اگلی محبت کسی گاؤں میں کروں گا ۔۔۔۔۔۔۔

26/01/2024

نشے کی لت میں بزرگوں کا مان بیچا گیا
اڑھائی مرلے کا کچہ مکان بیچا گیا

یہ بات قتل سے زیادہ بری لگی مجھ کو
کہ خوں بہا کے لیے خاندان بیچا گیا

مری پڑھائی پہ جب ماں نے بالیاں بیچیں
مجھے لگا ، مری خاطر جہان بیچا گیا

جو بول سکتے تھے ان کی زبانیں کاٹی گئیں
پھر اس کے بعد ہر اک بے زبان بیچا گیا

یہ کھیل کھیلا گیا پچھلی کئی دہائیوں سے
کبھی خطیب ، کبھی حکمران بیچا گیا

خدا کے نام پہ چندے وصول ہوتے رہے
زمیں خریدی گئی ، آسمان بیچا گیا

عجیب قسم کے جھانسے ملازمت کے دیے
پرائے دیس میں میرا جوان بیچا گیا

ڈاکٹر شکیل پتافی

08/08/2023

"خیر ہے کر گھنسوں تھی ویسی"😂😂🤩🤩
ویڈیو اچھی لگے تو شیئر کریں اور پیج کو لائیک اور فالو کریں ۔شکریہ ۔آپ کے پاس اگر ایسے جملے ہیں تو کمنٹ میں بتائیں ۔

05/08/2023

میرے بڑے بھائی نے آج مجھ سے انٹرویو میں بہت سے پرسنل سوال پوچھ لیے ۔۔چوری پکڑی گئی 😂😂😂۔۔ویڈیو کو شیئر ضرور کریں اور فالو کریں ۔شکریہ ۔

03/08/2023

ویڈیو اچھی لگے تو شیئر ضرور کریں اور پیج کو لائیک اور فالو کریں شکریہ ۔

22/07/2023

Plz like like this video ,follow this page and share this video.
ویڈیو اچھی لگے تو پیج فالو کریں اور ویڈیو شیئر ضرور کریں ۔

21/07/2023

Kindly Follow this page and share this video

Want your business to be the top-listed Shop in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Multan