Ajmal Prince

Ajmal Prince

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ajmal Prince, Men's clothes shop, 6, Multan.

02/05/2024

☠️ — غِیبت —☠️ (شکایتیں لگانا)
بہت بڑا گُناہ ہے.

یہ ہمارے *علم کی کمی ہے یا پھر اس علم پر ہمارا اتنا یقین نہیں ہے* کہ غیبت کے بغیر ہماری بات چیت مکمل نہیں ہوتی۔
*اس گناہ کو بڑے گناہوں میں سے جانئیے*

👈🏻سود بدترین گناہ ہے تو کسی کی عزت پر حملہ بدترین سود ہے۔
👈🏻شراب اور زنا سے بدتر گناہ غیبت ہے۔
👈🏻بیت اللہ کی طرف تو ہم پاوں تک نہیں کرتے۔ لیکن ایک مسلمان کی عزت کا تقدس بیت اللہ سے بڑھ کر ہے۔

*🎗️یہ گناہ ہماری ریاضتوں اور عبادات کو کھاتا جا رہا ہے۔ نیکیوں کا پلڑا ہلکا خالی ہو رہا ہے۔*

‼️اپنی نمازوں، دُعائوں، روزوں اور قرآن سے وہ خوف خدا دل میں پیدا کیجئے جو اس گناہ سے آپکو روک لے۔
*ورنہ ان عبادات کا کیا فائدہ جو آپکو اللہ کا بندہ نہ بنا پائیں۔*

غیبت اپنے سے بڑے گناہ بو دیتی ہے۔ جیسا کہ بہتان اور تہمت۔۔

🛑اگر کسی کے بارے میں ایسی بات کردی جو اسمیں موجود ہی نہیں تو *بہتان کا گناہ* اٹھا لیا۔

💢اگر ہم کسی کے عیبوں کے پیچھے لگ گئے تو جان لیجئے رب ہمارے عیبوں سے پردہ اٹھا دے گا۔ رسوائی کی ذلت اٹھانی پڑے گی۔
*اس پیغام کو دوسروں تک پہنچائیے تاکہ اللہ کسی کی زندگی کو آپ کے ذریعے جنت بنا دے.*

01/05/2024

* اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ؛ ملائیشیا میں فاسٹ فوڈ برانڈ کے ریسٹورینٹس بند ہوگئے*
کوالالمپور: ملائیشیا میں کے ایف سی نے اپنے 100 ریسٹورینٹس عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق معروف امریکی فاسٹ فوڈ برانڈ KFC نے ملائیشیا میں فروخت نہایت کم ہونے کی وجہ سے اپنے 100 ریسٹورینٹ بند کردیے۔

ملائیشیا کے مقامی میڈیا کے بقول کے ایف سی نے یہ اقدام ملک میں جاری اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ سے مالی نقصان کے بعد اُٹھایا ہے۔
خیال رہے کہ ملائیشیا ایک اکثریتی مسلم ملک اور فلسطینیوں کا سخت حامی ہے اور اسرائیل کی غزہ میں بربیت کے بعد سے وہاں مغربی فاسٹ فوڈ برانڈز کے بائیکاٹ کی مہم جاری ہے۔

یاد رہے کہ غزہ پر 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی بمباری میں 35 ہزار کے قریب فلسطینی شہید اور 78 ہزار سے زائد زخمی ہوگئے جب کہ شہید اور زخمی ہونے والوں میں نصف تعداد خواتین اور بچوں کی ہے۔

Uvaa (HD) |Jimmy Shergill, Sanjay Mishra, Archna Puran Singh | Bollywood Latest Movie Comedy 23/04/2024

Solution of men disease at the end.

Uvaa (HD) |Jimmy Shergill, Sanjay Mishra, Archna Puran Singh | Bollywood Latest Movie Comedy Five teenagers in a boarding school and their daily life suddenly turning into a rebellious fight for justice and making an example for the outside world.Cas...

Register to get free $ 5 miner computing power immediately 25/03/2024

https://uscloudminer.com/7774872205332559

Register to get free $ 5 miner computing power immediately Free mining machines are waiting for you to receive. If you want to mine your bitcoins, start now!

20/11/2023

I am now available to chat with you on Premium.Chat at https://premium.chat/Ajmal55

Photos from Ajmal Prince's post 22/01/2022

Sale sale sale

Want your business to be the top-listed Clothing Store in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Culinary Team

Attire

Telephone

Address

6
Multan
60000