Desi Pets
This page is about Pets
Multan Mandi condition
ہر شہر میں قربانی کے لیے سستے جانور خریدنے کے لیے رابطہ کریں
ملتان سے کوئی گاڑی یا بس جو بکرے لے جا سکے رحیم یارخان رابطہ کرے 2 بکرے ہیں صرف
نارتھ کراچی منڈی اور ملیر منڈی میں 5 لاکھ تک کی رینج کے جانور زیادہ اور تیزی سے سیل ہو رہے ہیں
پنجاب کی منڈیوں سے کراچی مال لانے کی تیاری
کراچی بائی پاس منڈی میں تیزی سب کا مال سیل ہوگا سب قربانی کریں گئے
منڈیوں میں اس جمعہ ہفتہ اور اتوار کی خریداری مزید تیزی لائے گئی
2 سے 4 من کے بچھڑے کی ہائی ڈیمانڈ ہے قربانی میں
سرگودھا میں سلاٹر والا مال سیل کرنے کے لیے رابطہ کریں
منڈی میں نارمل جانور اور چھوٹا جانور فل تیز ہے
پچھلے سال بیوپاری نے نقصان کیا تھا
اس سال فارمر فائدہ اٹھائے گا
20 May shopping of bulls
Show winer bull Most heavy weight bull oF Punjab