Chanab Gold
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Chanab Gold, Shopping & retail, Multan.
موسم سرما، دوستوں کی سنگت نمکین روش اور سوہن حلوہ
11/11/2025
Saeed Anwar’s Masterclass vs India 😱 | Cricket Legendary Shots! Watch Pakistan legend Saeed Anwar in action against India! ⚡ Relive his stunning shots, timeless elegance, and unforgettable cricket moments. Don’t forget to...
محترم دوستو، بھائیو
مسلسل بارش، اولے کی ٹھنڈک کی وجہ سے ملتان میں آم کی فصل تاخیر کا شکار ہے۔۔۔ 15 جون تک دسہری، رٹول، سندھڑی آپکے حضور پیش کیے جائیں گے۔
ان اللہ مع الصبرین۔۔۔۔۔۔😁
23/05/2023
5 جون 2023 سے انور رٹول، دسہری اور سندھڑی تمام رعنائیوں کے ساتھ حاضر ہوں گے۔
بشکریہ۔۔۔۔ اللہ رکھا سندھو صاحب
*بارشوں کے بعد آم کے باغات کے لئے سفارشات*
پنجاب میں حالیہ بارشوں(21 تا 24 مارچ) سے جہاں دیگر فصلات متاثر ہوئی ہیں وہیں آم کے باغات کو بھی نقصان پہنچا کیونکہ کچھ علاقوں میں ژالہ باری اور شدید بارشوں سے بور اور ابتدائی پھل متاثر ہوئے ہیں۔ تاہم آم کا زیادہ تر پیداواری علاقہ ژالہ باری سے قدرے محفوظ رہا۔
ان بارشوں سے قبل آم کے باغات میں آبپاشی کرنا انتہائی ضروری تھا تاکہ پودوں کی پانی کی ضرورت پوری کی جاسکے اور اس کے ساتھ ساتھ بور کی مکھی کا بروقت تدارک بھی ممکن ہو۔ حالیہ بارشیں اس حوالے سے فائدہ مند ثابت ہوئیں۔ ان بارشوں سے گرمی کی ممکنہ شدت کم ہونے پر ابتدائی پھل کے کیرے میں واضح کمی واقع ہوگی اور مزید پھل بننے میں بھی خاطر خواہ اضافہ ہو گا۔ البتہ بارشوں کے بعد آم کے پھولوں اور ابتدائی بننے والے پھل پر سفوفی پھپھوندی (پاوڈری ملڈیو) اور پھولوں کے جھلساو (بلاسم بلائیٹ) کے پھیلنے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ ان حالات میں تحفظ نباتات کے لئے بروقت اور مناسب حکمت عملی اپنانے کی اشد ضرورت ہے تاکہ آم کی اچھی پیداوار کا حصول ممکن ہو۔ موسم صاف ہونے پر مذکورہ بیماریوں سے بچاؤ کے لئے پھپھوند کش زہروں خصوصا" سٹرابلن گروپ اور ٹرائی ایزول گروپ کے مکسچر کا سپرے انتہائی ضروری ہے۔
آج کل زیادہ تر باغات میں آم کے تیلے (مینگو ہاپر) کے حملے کی ابتدا ہو چکی تاہم کچھ باغات میں یہ وبائی شکل اختیار کر رہا ہے۔ کالی اور بھوری رنگت والا یہ نقصان دہ کیڑا اب روائتی زہروں کے سپرے سے کنٹرول نہیں ہوتا۔ البتہ ڈائی نوٹی فیوران 50 گرام یا کلوتھئیانیڈین 100 ملی لٹر فی 100 لٹر پانی کا سپرے اس کیڑے کے خلاف انتہائی موثر ہے۔ ان کیڑے مار زہروں کو پھپھوند کش زہروں میں ملاکر بھی سپرے کیا جا سکتا ہے۔
چونکہ اس سال پودوں کے اوپر پھل زیادہ ہے اس لئے پودوں کی غذائی ضروریات کا خاص خیال رکھیں۔ خصوصا" پوٹاش کی مجوزہ مقدار (ایک کلو گرام فی پودا) ضرور ڈالیں تاکہ پھل کا کیرا (گرنا) بھی کم ہو اور مناسب سائز کا اچھا پھل حاصل ہو۔ پھل کے کیرے کو روکنے اور سائز کو بہتر بنانے کے لئے زیادہ آبپاشی سے گریز کریں۔ جب پودوں کی چھتری کے نیچے زمین کا دو تہائی وتر خشک ہو جائے تو پھر آبپاشی کریں۔ آم کے باغات میں کبھی بھی گیلی زمین کو پانی نہ دیں۔ یہ ناصرف پھل کے کیرے کا باعث بنتا ہے بلکہ پھل کا سائز بھی چھوٹا رہتا ہے اور پودوں کی صحت بھی
10/03/2023
Hello, Dear
B Connected...
10/03/2023
ان شاءاللہ
09/03/2023
Be, Connected,,
Click here to claim your Sponsored Listing.
11/11/2025
10/06/2023
10/06/2023