Maitla Ettihad Group Multan

Maitla Ettihad Group Multan

Share

#Unity 🤝🏻

03/11/2025

🎉
بیرسٹر سرفراز علی میتلو کے نامزد کردہ امیدوار جناب امیر بخش میتلو صاحب (ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان) کو سندھ بار کونسل کا ممبر بننے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ھیں 💐

Photos from Maitla Ettihad Group Multan's post 16/09/2025

میتلا برادری کے معروف قانون دان
بیرسٹر سرفراز علی میتلو صاحب
ملک سجاد حیدر میتلا صاحب

دونوں کے لیے دلی نیک خواہشات
اللّٰہ تعالیٰ دونوں کو کامیابی عطا فرمائے 🤲🏻
ہماری برادری کا فخر ہیں دونوں ❤

06/09/2025

ہمارے قوم کی جانی پہچانی شخصیت (ملک نصیر احمد میتلا) سیکرٹری سابق وزیر اعظم اور چیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی کے جوان بیٹے کو بیددری سےقتل کر دیا گیا
جس کی ہم بھرپور مذمت کرتے ہیں اس غم میں ہماری تمام ہمدردیاں ملک صاحب کیساتھ ہیں
ہم اعلی حکام سے درخواست کرتے ہیں وہ اس نوجوان کے قاتلوں کو فوری قانون کی گرفت میں لائیں
ان کی ناگہانی وفات پہ پوری قوم کو گہرا صدمہ پہنچا اللہ کریم مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے 🤲🏻

23/03/2025

🎉

05/03/2024

✊🏻
❤️
✌🏻

13/01/2024

🙏🏻🤲🏻🙏🏻

17/02/2022

☺💯😊

09/10/2021

#بیشک 💯

20/09/2021

08/07/2021

🙏☝🙏

11/06/2021

#الحمدلله 🙏❤🙏

14/05/2021

🌹💕🌹

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Basti Raza Khan
Multan
061