Mudasir Khan
Kill them with your success bury them with your smile
25/10/2024
https://youtu.be/vNkh0iWNx30?si=t2nTFluylxRk-KZy
SUBSCRIBE my YouTube channel
10/10/2024
انسان کو رب تب یاد آجاتا ہے💔
جب انسان ہر در سے در بدر ہو کے،زندگی کی طرح طرح کی ٹھوکریں کھا کے،لوگوں کے تلخ لہجے سہہ سہہ کے،اپنوں کو خود سے بیگانہ ہوتے دیکھ کے،صحیح ہونے کے باوجود اپنے اوپر لگی الزام تراشیاں برداشت کر کے، صبر کی آخری حد پہ جا کے،اس فانی دنیا سے انتہائی تنگ آ کے
تب ہی انسان یہ بات جان لیتا ہے کہ میرا تو صرف اللہ کے سوا تو کوئی بھی اپنا نہیں ۔ اس پیارے رب کے سوا تو
کوئی محبت کے لائق ہی نہیں ✨❤️🩹
حسن و جوانی سے کوئی غرض نہیں.
ھم عمر کے ھر حصے میں چاہیں گے تمھیں
` `♥️
حسرت صرف تیری ہے
پھر تیرے بعد ، تیرے جیسا ، تیرے سِوا ، تیری جگہ اور کوئی نہیں چاہئے🫶🏻💜
`
_*جسے دیکھا اُسے مُخلص جانا اِن نگاہوں نے بڑے دھوکے کھائے🙃 ❤🩹*_
𝐸𝑥𝑎𝑐𝑡𝑙𝑦💯
عجیب رنگوں میں ڈھلتا جارہا ہوں میں جیسا نہیں تھا ویسا بنتا جارہا ہوں🍂🍃 🖤
☞ *( •• 🎗️ Mudasir Khan 🎗️ •• )*
*زندگی میں دو لوگوں پر تبصرہ نہ کرو...*
*جن کو چن لو...!*🫀
اور
*جن کو چھوڑ دو...!!*🥀
*`میــرے بــارے میــں لکھنــا اتنــا آســان نہیــں🔥`*
*`اتنــے بــرے الفــاظ لائیــں گــے کہــاں ســے آپ👁️👁️`*_____________👑♥
🤍🌸
*((☞┾≛⃝♥️Mudasir Khan🫀✨🫠*
07/10/2024
Imagine someone keeping your photo in his wallet to show how much he loves you.❤️
07/10/2024
اس تصویر میں ایک بڑی مچھلی بہت سی چھوٹی مچھلیوں کو شکار کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ ابتدا میں، چھوٹی مچھلیاں بکھری ہوئی ہوتی ہیں اور اس سے خطرے میں ہیں، لیکن جب وہ متحد ہوتی ہیں اور ایک بڑے مچھلی کی شکل میں منظم ہو جاتی ہیں، تو وہ بڑی مچھلی کا سامنا کرنے کے قابل ہو جاتی ہیں۔
یہ تصویر اتحاد کی طاقت اور اتفاق کا پیغام دیتی ہے کہ جب لوگ متحد ہوں اور مل کر کام کریں، تو وہ بڑے خطرات کا سامنا کر سکتے ہیں، چاہے وہ بظاہر کتنے ہی طاقتور کیوں نہ ہوں۔
Big shout out to my newest top fans! Maryam Khan
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Address
MULTAN