Haseeb Mughal
I'm Haseeb Mughal from CSS. Like and follow me
24/03/2023
Haseeb Mughal
Haseeb Mughal official
#رمضان #المبارک #کی #تیسری #سحری #مبارک #ہو۔۔۔
اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس پاک مہینے کے صدقے ہمارے پچھلے گناہ معاف فرما دے آمین ثم آمین 😍💖
24/03/2023
Haseeb Mughal
Ch Maloof Arain
نمبر ون🤣😂 ٹی 20 بلے باز مسٹر 360 سوریا کمار یادیو تین ونڈے میچوں کی سیریز میں تین انڈے لینے والے پہلے انڈین بلے باز بن گئے🙈🙈
ویسے انڈا 25 روپے کا ہوگیا ہے۔۔۔
24/03/2023
Mashallah .... Pakistan Cricket Team or Afghanistan Cricket Board Ka players sat Namaz Ada Karta hova... Hafiz Zaman Khan 𝗭𝗮𝗺𝗮𝗻 𝗞𝗵𝗮𝗻 𝗭𝗮𝗺𝗮𝗻 𝗞𝗵𝗮𝗻ar raha ha
24/03/2023
Ch Maloof Arain
Haseeb Mughal
ایہہ ویکھ لو جناب صحافی بھائیاں دا کمال لکھنا وی نہیں آندا ظلم نوں زولم لکھیا ہویا اے ہن بندہ کی آکھے اینہاں نوں؟ ایک لائن ان کے لیے۔۔۔Comment box
23/03/2023
Haseeb Mughal
Haseeb Mughal official
Sultania Civil Contractor's
رمضان المبارک کی دوسری سحری مبارک کو💖
خوش نصیبی ہے کہ زندگی اس رمضان المبارک کے قریب لے آئی ، اللہ کرے کہ یہ ماہِ مقدس نصیب بھی ہو، اس کا احترام بھی نصیب ہو، اس کی فضیلتیں برکتیں حاصل کرنا بھی نصیب ہوں،
اَللّٰہ رَبُ العِزت ہم سب کو اس ماہِ مبارک کا ایک ایک لمحہ بہتر طریقے سے گزارنے کی توفیق عطا فرمائے.
آمین یا رب العالمین
بریکنگ نیوز📢📢
پشاور میں ابھی تک پاکستان رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری۔۔۔حتمی فیصلہ مشاورت کے بعد ہوگا۔۔۔۔
سندھ میں بھی اب تک چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی۔۔۔۔۔ چئیرمن زونل رویت ہلال کمیٹی سندھ
بلوچستان میں بھی اب تک کوئی چاند کی شہادت موصول نہیں ہوئی۔۔۔۔۔ چئیرمن زونل رویت ہلال کمیٹی کوئٹہ
بریکنگ نیوز 📝📝
پنجاب بھر میں کہیں بھی چاند کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی۔۔۔ لاہور زونل رویت ہلال کمیٹی
22/03/2023
Babar Azam💖💖❣️😍📢
Not long left on 23rd March, Babar Azam is set To Recieve: •Sitara-e-Imtiaz•. Babar Azam will be the youngest Pakistani Cricketer to Receive. Proud Moment🇵🇰
آج انشاء اللّٰہ تعالیٰ مغرب کے بعد پاکستان رؤیت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں ہوگا۔جس میں چاند دیکھا جائے گا اور رمضان المبارک کے آنے کی خوش خبری سنائی جائے گی۔۔۔❣️😍💖
22/03/2023
Welcome
سب مسلمانوں کو دل سے رمضان المبارک کے آنے والے دن مبارک ہو۔۔۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اچھی اچھی باتیں پھیلانے کی توفیق عطا فرمائے۔۔اور اس پاک مہینے کی برکتیں حاصل کرنے کی توفیق دے آمین ثم آمین۔۔۔
Haseeb Mughal
Haseeb Mughal official
Sultania Civil Contractor's
Click here to claim your Sponsored Listing.