Aiou Advertisement
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی بکس پورے پاکستان میں گھر بیٹھے خریدنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں ۔
WhatsApp No. 03094315582
25/04/2026
Aiou books update
https://whatsapp.com/channel/0029VaDdYXWHLHQfxQSrzH3p
امتحانی اپڈیٹ – Allama Iqbal Open University
بی ایس پروگرام کے طلبہ کے لیے اہم خبر 🎓
یونیورسٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ بہار 2026 کے سمسٹر سے امتحانات کا طریقہ کار تبدیل کیا جائے گا۔ پہلے زیادہ تر پیپرز صرف تحریری (سبجکٹیو) ہوتے تھے، لیکن اب ان کے ساتھ مختصر اور MCQs طرز کے سوالات (آبجیکٹیو) بھی شامل کیے جائیں گے۔
📌 مزید وضاحت:
سبجکٹیو سوالات: وہ سوالات جن کے جواب تفصیل سے لکھنے ہوتے ہیں
آبجیکٹیو سوالات: مختصر سوالات جیسے MCQs، فل اِن دی بلینکس وغیرہ
اس تبدیلی کا مقصد طلبہ کی سمجھ اور تیاری کو مختلف انداز میں جانچنا ہے
📌 کن طلبہ پر لاگو ہوگا؟
یہ نیا سسٹم صرف اُن سٹوڈنٹس کے لیے ہوگا جو بہار 2026 میں بی ایس پروگرام میں ,ایگزم دینگے۔
19/04/2026
Post from Aiou Advertisement عزیز طلباء اور طالبات یونیورسٹی سے اچھی خبر جاری فیس جمع کروانے کی ڈیٹ میں توسیع 5 مئی تک https://whatsapp.com/channel/0029VaDdYXWHLHQfxQSrzH3p
17/04/2026
Fresh semester (spring2026 intake) starting from 15 May. First batch of Workshop will commence from 1st June2026.
Aiou 3 updates today
14/04/2026
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی بکس اور گائیڈ خریدنے کے لئے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
WhatsApp no. 03094315582
#2026
13/04/2026
09/04/2026
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نوٹس
Aiou books tracking process
31/12/2025
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا رزلٹ جاری
Click here to claim your Sponsored Listing.