Digital Maloomat

Digital Maloomat

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Digital Maloomat, Multan.

25/05/2026

سورج عین خانۂ کعبہ کے اوپر27 مئی 2026 — ایک روح پرور منظر

25/05/2026
25/05/2026

🌊 انڈس بیسن ایریگیشن سسٹم — زندگی کی روانی
پاکستان کا انڈس بیسن ایریگیشن سسٹم دنیا کا سب سے بڑا نہری نظام ہے، جو ہماری زرعی معیشت کی اصل طاقت سمجھا جاتا ہے۔
یہ منظر صرف پانی کی روانی نہیں بلکہ زندگی کی روانی ہے۔
قریب سے بہتی ہوئی یہ نہریں، زمین کو سیراب کرتی ہیں اور خشک زمینوں کو سبز کھیتوں میں بدل دیتی ہیں۔
نہر کے دونوں طرف لہلہاتے ہوئے کھیت، گندم اور کپاس کی فصلیں، اور فطرت کی خوبصورتی پاکستان کی زرعی پہچان کو مزید روشن کرتی ہیں۔
یہ نظام صرف پانی نہیں دیتا بلکہ کسان کی محنت کو امید اور رزق میں بدلتا ہے۔
💡 ہر بہتا ہوا قطرہ اس ملک کی ترقی اور زندگی کی علامت ہے۔

24/05/2026

مالٹا ملک کا نوجوانوں کیلئے بڑا اعلان — 2026 سے مفت جم ممبرشپ پروگرام شروع

23/05/2026

1960 کا مظفرگڑھ ریلوے اسٹیشن

21/05/2026

محمد عامر برطانوی شہری بن گۓ

21/05/2026

دبئ میں مقیم پاکستانی جوڑے کی خانہ کعبہ حاضری
پر خصوصی دعا

21/05/2026

جاپان میں چیونگم کے ساتھ کاغذ
چاپان میں چیونگم کی ڈبیہ میں چھوٹی سی خالی کاغذوالی کاپی بھی ملتی ہے ،چیونگم چبانے کے بعد اس کاغذمیں لیپٹ کر ڈسٹبن وغیرہ میں پھینکی جاتی ہے تاکہ چیونگم کہیں چپکے نہ ،

21/05/2026

کامیابی ناممکن نہیں اگر انسان ہمت والا ہو

Want your business to be the top-listed Clothing Store in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Multan
34450