Azam Hamdi Official
Iam Hafiz Muhammad Azam ۔IAm Online Quran Teacher &Naat khwan & Student Derse Nizami ۔ hi iam Azam ۔iam Online Quran Teacher الحمدللہ &Hadith &Laws of Slah۔
#الحمدللہ
29/01/2026
پوری دنیا میں عقیدہ اہلسنت و فِکر رضا کا پرچار کرنے والے قبلہ جانم اُستاد محترم حضرت علامہ مولانا الحاج حافظ غلام مصطفیٰ قادری صدیقی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کو درس نظامی مکمل کرنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں
اللہ کریم حضرت کے علم و عمل میں برکتیں عطاء فرمائے آپ کا سایہ اہلسنت اور تمام شاگردوں پر قائم ودائم رکھے آمین ثمہ آمین
❤️❤️
تمام عاشقان رسول کو ماہ شعبان المعظم بہت بہت مبارک ہو
16/01/2026
تمام عالم اسلام کو شب معراج کی بہت بہت مبارک ہو
بہت ہی خوبصورت کلام
09/01/2026
🌟 *Annual Result Ceremony* 🌟
ملتان اسلامک سکول اینڈ کالج میں سالانہ نتائج کی پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں پوزیشن ہولڈر اور نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ و طالبات کو تحائف سے نوازا گیا۔ یہ تقریب بچوں کی سال بھر کی محنت، لگن اور کوششوں کا عملی صلہ تھی، جس کا مقصد نہ صرف ان کی حوصلہ افزائی کرنا تھا بلکہ دیگر طلبہ کے لیے بھی ایک مثبت مثال قائم کرنا تھا۔
تقریب کے دوران والدین، اساتذہ اور طلبہ نے بھرپور جوش و خروش کا مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر اسکول انتظامیہ کی جانب سے بچوں کی علمی و اخلاقی تربیت پر زور دیا گیا اور اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ ادارہ آئندہ بھی اسی طرح تعلیمی ترقی کے سفر کو جاری رکھے گا۔
*ملتان اسلامک سکول اینڈ کالج*
#درودشریف
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
66000