Romi Writes
اس پیج کا مقصد سب کو انٹرٹینمنٹ کرنے کا ہے
صبر ایسے کر جیسے روزہ رکھ لیا اس تسلی کے ساتھ ، کہ مغرب کی اذان ہوتی ہے۔🤍
غیرتمند ایران 🤍🤍
وہ بھی دن تھے اس کی کال آتے ھی !
ھم شہر کے شور سے دور بھاگ جاتے تھے
09/08/2024
تلخ حقیقت
08/08/2024
جو لوگ امن کو برباد کرنا چاہتے ہیں وہ ہم میں سے نہیں ہیں“۔
جی بلکل
ایک دوسرے پر فرقہ بازی میں ہم اس قدر گر چکے ہیں کہ اپنی مسلمانی کا کوئی ٹھوس ثبوت مانگے تو سوائے ختنہ کے ھمارے پلے کچھ نہیں...!!!
یہ معاشرہ اب مردوں کو بھی رات کو اکیلا باہر نکلنے کی اجازت نہی دیتا۔
خلیل ارحمن قمر
محبت یکطرفہ ہو سکتی ہے، سمجھوتہ یکطرفہ ہو سکتا ہے لیکن عزت دو طرفہ چیز ہے_😊❤
اِک میں ہی نہیں اُنﷺ پر
قربان زمانہ ہے❤
اَللّھُمَہ صَلیِ عَلَی مُحمَد وَ عَلَی آلِ مُحمَد۔
مختصر عرصے کے لیۓ ایک دوسرے کو بیوقوف بنانے کا نام محبت ہے...
🖤🔥
ہم ایسی قوم ہیں اگر ہمیں الہ دین کا چراغ مل جاۓ تو ہم اس میں بھی چاۓ ڈال کے پینا شروع کر دیں گے
اندر بھلے جن کو چھالے پڑ جائیں
♠
ہماری معزز عدلیہ سے گزارش ہے کہ ایسے ہی فیصلے دیتی رہا کریں تاکہ ساری پارٹیاں یکے بعد دیگرے مٹھیاں خریدتی رہیں، آل پاکستان حلوائی ایسوسی ایشن
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
66000