Zain Baloch
From Pakistan 🇵🇰 to the world 🗺️
Building visions | No limits
Traveller | Cricket | Politics | Community Empowerment | Proud Pakistan 💚
02/05/2026
میں اپنے بھائی اور دوست مخدوم زین قریشی اور اُن کی پوری فیملی کو پیارے بیٹے اور اپنے بھتیجے اسماعیل زین قریشی کی ولادت پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اسے دین و دنیا کی کامیابیوں سے نوازے، اس کے نصیب روشن کرے، اسے صحت مند، نیک، صالح اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے، اور اسے اپنے خاندان کے لیے باعثِ فخر بنائے۔ آمین 🤍
الحمدللہ، اللہ نے اپنے فضل و کرم سے مجھے بیٹے کی نعمت سے نوازا ہے۔ اپنے صاحبزادے کا نام مخدومزادہ محمد اسماعیل حسین قریشی رکھا ہے۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اسے دینِ متین کی خدمت، علم و تقویٰ اور اپنے اسلاف کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
اس خوشی کے موقع پر غوثیہ جماعت، مریدین، محبین اور تمام دوست و احباب کی دعاؤں اور محبت پر، اپنی، اپنے والد مخدوم شاہ محمود قریشی اور خانوادۂ قریشی کی جانب سے تہہِ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔
مخدومزادہ زین حسین قریشی۔
پنجاب اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف معین ریاض قریشی صاحب کے صاحبزادے حسن معین اور رضا قریشی بھائی کی صاحبزادی کی شادی میں شرکت۔
اللہ تعالیٰ نئے جوڑے کو محبت، خوشیوں اور برکتوں بھری زندگی عطا فرمائے۔ آمین
29/04/2026
امان اللہ سمون سے ہر ملاقات خوش مزاجی اور خوبصورت اخلاق کی مثال ہوتی ہے۔
❤️😎
゚viralシ
محبت سندھ کی روایت ہے۔
“سندھ… محبتوں کی سرزمین ❤️✨
جہاں ثقافت کے رنگ ہر گلی میں بکھرے ہیں، اور لوگوں کے دل سمندر کی طرح وسیع ہیں۔
یہاں کی مہمان نوازی، سادگی اور خلوص دل کو چھو لیتے ہیں
12/04/2026
بطور پاکستانی ہمیں فخر ہے کہ پاکستان نے ایک ذمہ دار اور امن پسند ریاست کے طور پر اپنا کردار ادا کیا۔
ایران اور امریکا کو مذاکرات کی میز پر لانا صرف سفارتکاری نہیں، بلکہ انسانیت کے لیے ایک قدم ہے۔
پاکستان ہمیشہ خطے میں امن، استحکام اور بات چیت کا داعی رہے گا۔
وقت آ گیا ہے کہ ملکی ترقی کے لیے عملی میدان میں اُتریں، ذمہ داری اٹھائیں اور کردار ادا کریں۔
08/04/2026
آج اپنی سیاست کو ایک طرف رکھ دیں۔
ہو سکتا ہے آپ کو وہ لوگ پسند نہ ہوں جو ہمارے ملک کو چلا رہے ہیں،
اور یہ بھی ممکن ہے کہ آپ ان کی سیاست سے اتفاق نہ کرتے ہوں۔
لیکن آج پاکستان نے ایک بڑا کردار ادا کرتے ہوئے، ایک مسلم ملک کی مدد کی اور دو ہفتوں کی جنگ بندی ممکن بنائی،اور یوں دنیا کو ایک لمحے کے لیے تباہی کے دہانے سے واپس لے آیا۔یہ وہ لمحہ ہے جس پر فخر کیا جاتا ہے۔
آج میں نہیں چاہتا کہ کوئی پاکستانی اس کا مذاق اڑائے، میمز بنائے یا صرف اختلافِ رائے کی بنیاد پر آپس میں الجھے۔کم از کم آج نہیں، براہِ کرم آج نہیں۔
یہ ہمارے ملک کے لیے ایک بڑا لمحہ ہے۔
اسے محسوس کریں، سر اٹھا کر کھڑے ہوں اور اس پر فخر کریں۔
ہم نے یہ کر دکھایا۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
اگر دنیا میں سبز پاسپورٹ رکھنے والے کی ملک کی عزت چاہیے تو بطور قوم ہمیں کھڑا ہونا ہوگا، کیونکہ معیشت اسی وقت مضبوط ہوگی جب قوم خود اپنے پاؤں پر کھڑی ہوگی۔ زین بلوچ
08/04/2026
Pakistan Zindabaad ✨🇵🇰
Click here to claim your Sponsored Listing.