Sonia

Sonia

Share

✨ Sonia | Creating my own sunshine
💫 Do support and follow me
💖 Simple girl with powerful vibes

23/05/2026

👀🖤
Mohtarma Sabah
゚viralシ

23/05/2026

•••
میں نے اپنا بہت نقصان کیا !
وہ دن ، جن دنوں میں مجھے مسکرانا تھا
میں لوگوں کے لیے روئی
وہ دن جب مجھے آگے بڑھنا تھا
میں پیچھے والوں کے لیے رک گئی
پھر وہ وقت آیا کہ انہیں میرے لیے رکنا چاہیے تھا
اور وہ مجھے پیچھے چھوڑ کر آگے بڑھ گئے
اب میں تنہا ہوں
اور میں نے جان لیا ہے
" ایک دن ہم ہوں گے اور صرف ہم ہی ہوں گے"

• 😇🌸🍃

23/05/2026

وفــا کــی آخـــری حــد🖤

جــب دو لــت نــہ رہــے🫠
اور حــســن تــمــام ہــو جــائــے😔
تــب آنــا مــیــری طــرف لــوٹ کــے
نــہ لــگــاؤں گــلــے تــو کــافــر کــہــنــا🥹
*_❉্᭄͜͡_⤹⃝ 𝐒onia👑🦋❉্᭄͜͡*

23/05/2026

_*خود کو تیری یادوں کا غـــــــلام کر دیا*_☺️
_*تیری خاطر خود کو بدنـــــــــام کر دیا*_🤦

_*اور ثبوت کیا دوں میں اپنی محبت کا*_🫠
_*میرے پاس ایک دل تھا وہ بھی تیرے نـــــــــام کر دیا‏*_🥹

*_❉্᭄͜͡_⤹⃝ 𝐒onia👑🦋❉্᭄͜͡*

22/05/2026

*میں " دن " ہوں" میری " شام " ہو" تم"♡"*♥️🦋
*میں " نیند " ہوں" میرا" خواب" ہو" تم."♡"*♥️🦋
*میں " لب " ہوں " میری " بات " ہو " تم."♡"*♥️🦋
*میں تب ہوں جب" میرے" ساتھ" ہو تم."♡"*♥️🦋
゚viralシ

22/05/2026

*یہ لازم تو نہیں کہ تجھے آنکھوں سے ہی دیکھوں...!*

*تیری یاد کا آنا ، تیرے دیدار سے کم تو نہیں ❤️‍🩹*
゚viralシ

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Dera Ghazi Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


Chongi No9
Dera Ghazi Khan
6100