Quran Pak
Quran Pak in Urdu Language
Allah sa ham kalaam
28/12/2022
*آپکو کیا لگتا ہے آپکے مرنے کے بعد آپکے رشتےدار آپکے دوست آپکی اولاد آپکے بہن بھائی قرآن پڑھ پڑھ کے آپکو بخشوا لیں گے؟؟؟*
یہ اولادیں آپکے لیے قرآن پڑھیں گی جو خود اپنے لیے آج آپکے کہنے پر نماز پڑھنے نہیں اٹھتی یہ رشتےدار آپکے لیے دعا کریں گے جن سے آپکی لڑایاں ہی ختم نہیں ہوتیں؟
یہ دوست، یہ بہن بھائی آپکے لیے صدقہ خیرات کریں گے جو عید کے عید ملتے ہیں ؟
خلوص کے زمانے گزر گئے ہیں یہ افراتفری، حسد اور مطلب کا دور ہے.
یہاں لوگ زندوں کو بھولے بیٹھے ہیں مرنے کے بعد کون یاد رکھے گا اپنی آخرت کی فکر خود کریں.کسی کا حق نا کھائیں.کسی کو زلیل اور رسوا نا کریں.دنیا مکافات عمل ہے. اپنے لیے قرآن خود پڑھیں یہی عقلمندی ہے اور اپنے ہاتھ سے صدقہ خیرات کر کے رخصت ہوں...😢
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
66000
15/11/2022