Munir baloch
🥷💗
10/04/2026
زندگی کی ہر ٹھو کر ہمیں یہ احساس دلاتی ہے کہ اللہ کے سوا ہمارا کوئی نہیں 🤍🫀
08/04/2026
اصل فاتح کون ؟ اپنی رائے کا اظہار کریں۔۔
ایران کے ساتھ جنگ بندی: عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 17 فیصد تک گر گئیں!
تم صرف جاہل شخص کو ہی نفرت میں مبتلا دیکھو گے
کیونکہ علم رکھنے والے اختلاف رکھتے ہیں نفرت نہیں.
آپ اپنی زندگی میں ایک بار کون سا ملک جانے کا خواب دیکھتے ہیں.! ؟
✈️
شام کی چائے کیلئے روجھان میں بہترین سموسوں کی دوکان۔۔۔
وہ پرندہ جو کبھی ہر گھر میں پایا جاتا تھا:
تقریباً غائب ہو گیا،
اور کسی نے اس کی غیر موجودگی محسوس ہی نہیں کی.
میں حیران ہوں کہ لوگ ایک دوسرے کا مذاق کیوں اڑاتے ہیں کوئی بھی چاہے کتنا ہی برا کیوں نہ ہو کسی قدر و عزت کا مستحق تو ہے،
آپ نے اپنی زندگی میں پیٹرول کا سب سے کم ریٹ کیا دیکھا ہے ؟
04/04/2026
زندگی اس وقت بہتر ہو جاتی ہے جب آپ کو لوگوں میں دلچسپی نہ ہو🤍
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan
ROJHAN