Beautiful LINES
Fuel your soul with powerful words. LOVE YOURSELF AND SPREAD THAT LOVE ♥
Daily motivation, positive vibes, and quotes that push you to rise, grind, and shine. 💪✨
#StayInspired #BeautifulLines
Furqan`s motto:
#Discover Yourself
#Love Yourself
#Serve Humanity
26/07/2026
Your journey ....
10 محرم الحرام — پیغامِ امام حسینؑ🥺❤️🩹
❝ قتلِ حسینؓ اصل میں مرگِ یزید ہے ❞
❝ اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد ❞
حضرت امام حسینؑ نے اپنی پوری زندگی حق، صبر اور انصاف کے لیے وقف کر دی۔
کربلا کے 10 دن بھوک، پیاس اور شدید آزمائش کے باوجود آپؑ باطل کے سامنے جھکے نہیں۔ آپؑ رضی اللہ عنہ نے سکھایا کہ حق کا راستہ مشکل ضرور ہوتا ہے، مگر کامیابی اسی میں ہے۔
آج کے مسلمانوں کے لیے سبق یہ ہے کہ ظلم کے خلاف آواز بلند کریں اور سچ کا ساتھ نہ چھوڑیں۔
اپنی زندگی میں صبر، ہمت، قربانی اور حق گوئی کو شامل کریں—یہی حسینؑ کا پیغام ہے۔ 💛🌺🍃
اسلام ایسے ہی ہم تک نہیں پہنچ گیا یہ بہت بڑی قربانیاں کے بعد ہم تک پہنچا ہے اب کو سربلند رکھنا اور اس کی حفاظت کرنا ہم سب کا فرض عین اور اولین ترجیح ہے۔ آقا صلی اللہ علیہ وسلم کا صدقہ اللہ پاک مرتے دم تک ہمیں اس پر قائم و دائم رکھے آمین 🤲🤲
22/06/2026
Patience and Efforts...
10/05/2026
Happy Mother's day 💐🌹
23/03/2026
Your worst enemy 😡
01/12/2025
Keep moving forward ⏩
20/11/2025
Humans and their point of view
Category
Contact the public figure
Address
Multan