Insaniyt

Insaniyt

Share

ہماری آواز، ہمارے حقوق!

29/08/2022

21/08/2022

اسلام وعلیکم ا
دوستوں جیساکہ آپ کے علم میں ہے ہمارا علاقہ درخواست جمال خان (ڈی جی خان ) اور راجنپور سارے کا سارا سیلاب میں ڈوب گیا ہے ۔اس وقت سیلاب زدگان اللہ تعالیٰ کی اور ہم صاحب استطاعت لوگوں کی طرف دیکھ رہے ہیں ۔ان کی مدد کرنا ہمارا فرض بنتا ہے ۔اس کیلئے جو بھائی مدد کرنا چاہے۔دیے گے اکاؤنٹ نمبر پر اپنی امداد بھیج سکتا ہے ۔انشاءاللہ آپ کا ایک ایک روپیہ ہمارے پاس امانت ہو گا ۔اور وہ سیلاب زدگان تک ضرور پہنچے گا ۔ہمارے ساتھ چلیں آپ کا پچاس روپیہ کسی بھوکے کا کھانا بن سکتا ہے۔

ایزی پیسہ:03338591470 فہدالرحمان

12/05/2021

Want your business to be the top-listed Media Company in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

6c
Multan