Safdar Inayat Awan

Safdar Inayat Awan

Share

Journalist

15/04/2026

والدہ کا شہید بیٹے کے جنازے پر زینبی خطاب .
‘میرے بیٹے! تم نے میرا سر فخر سے بلند کر دیا’ ❤️
#وائرل #خبریں #شہید

11/04/2026

وزیر اعظم کی ایرانی وفد سے ملاقات 🇵🇰🤝🇮🇷
امن مذاکرات پر بڑی پیش رفت۔!

11/04/2026

اسلام آباد ٹاکس کے موقع پر ملکی و غیر ملکی میڈیا کے لیے بہترین انتظامات ۔۔
حکومت کی جانب سے شاندار انتظامات عالمی توجہ کا مرکز 🇵🇰
آپ کی کیا رائے ہے؟
#وائرل #خبریں

11/04/2026

پریس کانفرنس کے دوران بڑا واقعہ 😳
عراقی صحافی نے غصے میں آ کر سابق امریکی صدر پر جوتا پھینک دیا
واقعے کے بعد صورتحال کشیدہ… آپ کی کیا رائے ہے؟
#وائرل #خبریں

11/04/2026

اسلام آباد میں اہم سفارتی پیش رفت ✈️
امریکی نائب صدر J. D. Vance کی قیادت میں اعلیٰ سطحی وفد پاکستان پہنچ گیا!
#وائرل #خبریں

11/04/2026

امریکی وفد اسلام آباد روانہ ✈️
اہم پیش رفت!
#وائرل #خبریں

11/04/2026

ڈالہ کلچر قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ۔۔۔
ٹریفک پولیس حرکت میں!
#وائرل #خبریں #ٹریفک #حقیقت

10/04/2026

اسرائیل کا لبنان کے دارالحکومت پر حملہ 😳
صورتحال کشیدہ، جنگ بندی کی کوششیں ناکام… حالات بگڑنے لگے!
#وائرل #خبریں #لبنان #اسرائیل

10/04/2026

40 دن کی بندش کے بعد مسجد اقصیٰ میں نمازیوں کا سمندر 🕌❤️
یہ ایمان افروز مناظر پوری دنیا کو حیران کر گئے!
ٰ #وائرل

10/04/2026

چالیس دن بعد مسجد اقصیٰ کے دروازے کھل گئے ۔۔۔
آذان کی آواز نے دلوں کو چھو لیا!

09/04/2026

آدمی کی کتے کو آئس کریم کھلانے کی ویڈیو وائرل ۔۔۔،
بے زبان کی مدد کرنا بہت بڑا ثواب ہے!
#وائرل #خبریں #پاکستان #حقیقت

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Multan
33500