Awam ke awaz
خبروں اور اشتہارات کے لیے رابطہ کریں۔ ہر خبر زیر نظر
سابق کپتان وسیم اکرم کی باؤلنگ اسٹائل میں شیطان کو کنکریاں مارنے کی ویڈیو وائرل
27/05/2026
اہل اسلام کو عید الاضحی مبارک ❤️
لیہ
ضلعی انتظامیہ کا کام فوٹو سیشن تک محدود !
پہاڑ پور کی عوام بنیادی سہولیات سے محروم
Maryam Nawaz Sharif
25/05/2026
اظہر عباس بھٹی صدر پریس کلب کوٹ سلطان
کوضلعی چیئرمین آل پاکستان میڈیاکونسل رجسٹرڈ ضلع لیہ مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
Congratulations 🎉 Sir Azhar Abbas Bhatti
25/05/2026
جامعہ مسجد حنفیہ قادریہ نزد اڈہ ریاض آباد میں عید الاضحی انشاء اللہ 7 بجے ادا کی جائے گی
۔مہتمم مدرسہ قاری عبد العزیز
21/05/2026
"لیوپرڈز کوریئر — رفتار کا دوسرا نام۔ آپ کی خدمت، وقت کی پابندی اور پیشہ ورانہ انداز واقعی قابلِ تحسین ہے۔"
"اعتماد اگر کسی نام سے پہچانا جائے تو وہ لیوپرڈز ہے۔ ہر پارسل منزل تک محفوظ اور وقت پر پہنچانے کا شکریہ۔"
"آپ کی سروس نے دوریوں کو قربت میں بدل دیا۔ تیز، قابلِ بھروسہ اور کسٹمر فرینڈلی — لیوپرڈز واقعی نمبر ون ہے۔"
اگر آپ نے اپنے پیاروں تک کچھ بھیجنا ہے تو ابھی رابطہ کریں ۔ محمد اسماعیل کھرل ۔
بجلی صارفین کے لیے بری خبر،فی یونٹ قیمت میں ایک روپے 72 پیسےاضافے کا امکان،نیپرا میں اپریل کے لیے فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواست دائر کردی
رواں سال خطبۂ حج 35زبانوں میں نشر کیا جائے گا
سعودی حکومت
⚠️ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں نوسرباز جعلی نوٹ دے کر 2 لاکھ 60 ہزار کے قربانی بکرے لے اُڑے۔
متاثرہ شہری نے پولیس سے فوری کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔
افسوسناک خبر
ٹنڈوآدم سے 1400 کلومیٹر کا سفر کر کے جادہ جہلم میں قربانی کے لیے لائے گئے بکرے گرمی سے مر گئے۔ گاڑی رستے میں خراب ہو گئی بکرے 3 دن اور 4 راتیں گاڑی میں ہی رہے۔ پانی اور خوراک نہ مل سکی اور شدید گرمی سے بیمار ہو کر درجنوں بکرے جان سے گئے۔
18/05/2026
دوندا ویہڑا فار سیل ۔ مناسب قیمت ....
Click here to claim your Sponsored Listing.