United Doctors Of Layyah
Let us work together for unity & love.
19/05/2026
Promotion of Senior Medical Officers to the Rank of Additional Principal Medical Officer in General Cadre.
03/12/2025
01/09/2025
ڈائیلسز کے مریضوں کیلئے صاف ستھرے ماحول میں ہر طرح کی نالیں ڈالنے کی سہولت
Advance Pain Clinic Multan
02/08/2025
RTMC Date Extended
01/08/2025
Exams postponed by UHS !
30/07/2025
Local Holiday in Multan on Saturday 2nd August.
26/07/2025
لیہ میڈیکل کالج کے قیام کیلئے پروجیکٹ ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر بلال سعید کا متوقع میڈیکل کالج کی جگہ، دستیاب سہولیات، بلڈنگ انفراسٹرکچر اور ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے دیگر منصوبہ جات کا جائزہ
لیہ (بلال سہو): سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازی خان کے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر بلال سعید کو لیہ میں نئے میڈیکل کالج کے قیام کے لیے پروجیکٹ ڈائریکٹر مقرر کر دیا گیا ہے۔
اس سلسلے میں پروفیسر ڈاکٹر بلال سعید نے معروف ماہر صحت ڈاکٹر رضوان کے ہمراہ لیہ کا دورہ کیا۔ انہوں نے لیہ میں متوقع میڈیکل کالج کی جگہ، دستیاب سہولیات، بلڈنگ انفراسٹرکچر اور ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے دیگر منصوبہ جات کا جائزہ لیا۔
اس دوران ایکسین بلڈنگ سجاد حسین، سی ای او صحت ڈاکٹر شاہد ریاض، ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ اسحاق کھرانی، ایم ایس ڈی ایچ کیو ڈاکٹرمحی الدین و دیگر بھی ہمراہ تھے۔
اس موقع پر انہیں میڈیکل کالج کی عمارت، دستیاب زمین، اور دیگر انتظامی و تکنیکی پہلوؤں پر بریفنگ دی گئی۔
اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر بلال سعیدنے کہا کہ لیہ میڈیکل کالج جنوبی پنجاب کے عوام کے لیے ایک انقلابی قدم ہوگا جو صحت اور تعلیم دونوں کے شعبوں میں بہتری کا باعث بنے گا۔
انہوں نے کہا کہ میڈیکل کالج کے قیام سے علاقہ کے طلباءکو اپنے ہی ضلع میں میڈیکل تعلیم حاصل کرنے کا موقع مل سکے گا اور صحت کی سہولیات میں بھی نمایاں بہتری آئے گی۔
Back Pain Treatment
کمر درد کا علاج سرجری کے علاوہ
18/07/2025
Insha Allah ✅
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the practice
Telephone
Website
Address
Multan