Multan walay
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Multan walay, Public Figure, Multan.
20/09/2025
20/09/2025
20/09/2025
سالانہ محفل ملتان2025
20/09/2025
سالانہ محفل لاھور2025
20/09/2025
♥️♥️سوھنا مرشد♥️
20/06/2025
♥️انشاء اللہ ۔
جمعہ مبارک ❤️
23/03/2025
چلو چلو ملتان شریف
سالانہ مرکزی 28واں انٹرنیشنل عظیم الشان جشن میلاد مصطفی12اپریل بروز ھفتہ بعد نماز عشاہ منعقد ھورھی ھے جس میں دنیا بھر سے عاشقان مصطفی تشریف لا رھے ھیں آپ سے بھی التماس ھے کہ آپ خود بھی اور دوستوں کے ھمراہ محفل پاک میں تشریف لایں
محفل پاک کی صدارت میرے شیخ کامل حضورپیر طریقت رھبر شریعت خواجہ خواجگان عظیم عالمی مبلغ اسلام حضورالحاج حضرت خواجہ محمد یوسف نقشبندی مجددی موھروی مرکزی امیر دعوت ذکروفکرپاکستان فرمایں گے.
محفل پاک میں ختم خواجگان حلقہ ذکر،نعت خوانی،اوربلخصوص حضور خواجہ سرکار کا روحانی وجدانی بیان ھو گا.بمقام :آستانہ عالیہ ڈیرہ اللہ ھو والا
ڈبلیو بلاک نیوملتان شریف
Click here to claim your Sponsored Listing.