Ajmal Raza qadri fan
Daily Islamic Bayan | Short Clips | Motivational Reminders �
Fan Page – Spreading Islamic Knowledge
18/06/2026
𝗔𝗷 𝗞𝗶 𝗛𝗮𝗱𝗲𝗲𝘀 𝗦𝗵𝗮𝗿𝗲𝗲𝗳
*03 MUHARRAM 1448ھ*
*19 JUNE 2026*
*FRIDAY...............جمعه*
𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼
♥️ ♻️ㅤ 📩 📤
[ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ]
*`Dawateislami`*
18/06/2026
Apni Naslon Ko Waqiat-E-Karbala Se Aashna Kijiye, Taki Woh Jaan Sakein Ke Deen-E-Islam Hum Tak Kitni Azeem Qurbaniyon Ke Baad Pahuncha Hai..✨️💯☝️
Qalb-E-Momin 🫀
18/06/2026
ہر وہ چیز جو تمہیں اللہ کی نافرمان بناتی ہے ،
اللہ کی اطاعت سے باہر نکالتی ہے ،
تُمہیں اللہ سے دور کرتی ہے ،
تمھیں عبادت سے روکتی ہے،
`وہ حقیقتاً اور سراسر تمھاری دُشمن ہے` ۔ 🍂
*اپنے دشمنوں کو تلاش کیجئے اور خود کو اِن سے محفوظ کیجئے* ،
وہ کوئی کام ہو سکتا ہے ، کوئی شخص ہو سکتا ہے ، کوئی چیز بھی ہو سکتی ہے جس کی محبت/ لذّت میں انسان اللہ کی حدوں سے تجاوز کرتا ہے ۔
🍁💫
10 Muharram Ki Niyaz ❤️🤲 | Peer Ajmal Raza Qadri Sahib Bayan 😭✨ 🤲❤️
18/06/2026
تمہارا رزق تم تک ضرور پہنچ کر رہے گا،
چاہے تمہیں رسیوں سے جکڑ ہی کیوں نہ دیا جائے۔
کیونکہ جو اللہ تعالیٰ نے تمہارے لیے مقدر کر دیا ہے،
اسے کوئی روک نہیں سکتا۔ ❤️
*جو سجدوں میں روتا ہے، اسے تقدیر پر رونا نہیں پڑتا*
*اس لیے کسی کے سامنے رونے سے بہتر ہے اللہ کے سامنے رو وہ تمہاری ہر مشکل آسان کر دیں گا ان شاءاللہ*
18/06/2026
🌸 حجاب صرف سر ڈھانپنے کا نام نہیں، بلکہ یہ حیا، عزت اور اللہ کی اطاعت کا خوبصورت اظہار ہے۔
پردہ عورت کی کمزوری نہیں، اس کا وقار ہے۔ یہ اسے نگاہوں کی آلودگی سے بچاتا اور اس کی شخصیت کو مزید باوقار بناتا ہے۔
جو عورت اللہ کی رضا کے لیے حجاب اختیار کرتی ہے، وہ دراصل اپنے رب کی محبت کو دنیا کی ہر پسند پر ترجیح دیتی ہے۔
🩷 اللہ تعالیٰ ہمیں پردے اور حجاب کی حقیقی روح کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
18/06/2026
𝗔𝗷 𝗞𝗶 𝗛𝗮𝗱𝗲𝗲𝘀 𝗦𝗵𝗮𝗿𝗲𝗲𝗳
*02 MUHARRAM 1448ھ*
*18 JUNE 2026*
*THURSDAY........جمعرات*
𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼
♥️ ♻️ㅤ 📩 📤
[ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ]
*`Dawateislami`*
*رَبَّنَا عَلَيْكَ تَوَكَّلْنَا وَإِلَيْكَ أَنَبْنَا وَإِلَيْكَ الْمَصِيرُ*
"اے ہمارے رب! ہم نے تجھ ہی پر بھروسہ کیا اور تیری ہی طرف رجوع کیا اور تیری ہی طرف لوٹ کر جانا ہے۔"
🤍
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
60000