Mangomania
MangoMania
we provide Export Quality Multani mangoes
all over Pakistan
order now for delicious Mango
15/06/2024
Our new Branch alhamdu Lillah ❤️
If you want to export quality mangoes
So just order them
The deliver mangoes all across the world
Experience the natural sweetness of Pakistan’s finest organic mangoes, delivered fresh to your door. 🥭🌿
🇵🇰
22/01/2024
السلام علیکم
معزز کسٹمرز
امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے. 😊
آپ سب سے وعدہ کیا گیا تھا کہ
جلد ہی ہم کسٹمرز کیلئے ایک انعامی قرعہ اندازی لیکر آئیں گے.
مگر کافی مصروفیات کی وجہ سے یہ وعدہ تاخیر کا شکار ہوا.
مگر پھر بھی دیر سے ہی سہی
ہم انعامی قرعہ اندازی کی خوشخبری لیکر آچکے ہیں.
تفصیلات 📝
انعامی قرعہ اندازی میں شامل ہونے کی کوئی لمبی چوڑی شرائط نہیں رکھی گئیں.
آپ اگر ہمارے کسٹمر ہیں اور آپ نے ہم سے گرمیوں میں ملتانی آم یا سردیوں میں شہد ، ڈرائی فروٹ شہد ، سوہن حلوہ یا کوئی بھی پراڈکٹ خریدی ہے. تو آپ ہماری قرعہ اندازی میں شامل ہوسکتے ہیں... آپ نے صرف اتنا کرنا ہے کہ آپ نے ہم سے جو بھی پراڈکٹ خریدی. ایمانداری سے پیج پر اسکا ریویو دینا ہے کہ وہ پراڈکٹ اور ہماری سروس آپکو کیسی لگی.
آپکا ریویو موصول ہوتے ہی آپ کا نام قرعہ اندازی میں شامل ہوجائے گا.
یاد رہے کہ ریویو حقیقت پر مبنی ہو. چاہے اچھا ہو یا برا
اور صرف انعام حاصل کرنے کیلئے فیک ریویو سے گریز کریں
اس سے آپ دھوکہ دہی جیسے گناہ کے مرتکب ہوں گے.
.... پیج پر ریویو کیسے دینا ہے...!!!!! ✏️
1. پیج کے لنک پر کلک کریں گے یا پیج سرچ کرکے کھولیں گے تو آپکو پروفائل بائیو میں (Rating) کا نشان شو ہوگا.
2. پروفائل ریٹنگ پر کلک کریں گے تو فیسبک آپ سے پوچھے گا کہ کیا آپ دوسرے لوگوں کو یہ پیج ریکمنڈ کریں گے
3. وہاں Yes پر کلک کریں گے تو وہ آپکو ایک تحریر لکھنے کا آپشن دے گا. جہاں آپ ہماری سے خریدی پراڈکٹ اور ہماری سروس کے بارے میں اپنے تاثرات لکھ کر شئیر پر کلک کردیں گے.
تو آپکا ریویو پیج پر شئیر ہوجائے گا.
اور پیج پر آنے والا پر بندہ آپکے ریویو کو دیکھ سکے گا.
شہد ، ڈرائی فروٹ مکس شہد ، سوہن حلوہ اور ملتانی آموں کا ریویو آپ اس پیج پر دیں گے.
https://www.facebook.com/PakMangomania
کپڑے، وول کیپس ، شالیں ،موزے اور اس جیسی دیگر پراڈکٹس کا ریویو اس پیج پر دیں گے...👇
Al Habib Fabrics
قرعہ اندازی 31 جنوری کی شام کو ہوگی.
تب تک آپ سب ریویو دیکر اپنا نام شامل کروائیں
دونوں پیجز سے 2,2 نام چنے جائیں گے.
اور نام نکلنے والے 4 خوش نصیبوں کو ہماری طرف سے خوبصورت گفٹس بھیجے جائیں گے.
مزید تفصیلات کیلئے، کسی بھی پراڈکٹ کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کیلئے یا کوئی بھی پراڈکٹ آرڈر کرنے کیلئے پیج انباکس میں میسج کریں یا اس نمبر پر واٹس ایپ رابطہ کریں
+92 304 0571105