Faizu Vella

Faizu Vella

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Faizu Vella, Digital creator, basti mangla mari , beat wahi post office bheadur pur tehsil jalapur peer wala district multan, .

01/06/2024

جب کوئی منتظر نہ ہو تو ۔۔۔
رابطے اچھے نہیں لگتے ۔۔🙂

29/05/2024

*ہر کسی کو خوش رکھنا شاید ہمارے بس میں نہیں مگر ہماری وجہ سے کسی کو دکھ نہ پہنچے یہ ہمارے بس میں ضرور ہے*

27/05/2024

👈🔥خلاف کتنے ہیں فرق نہیں پڑتا🔥💫

👈🔥ساتھ جو ہیں وہ لاجواب ہیں 🔥

26/05/2024

*❣کسی کو پھول دینا محبت نہیں ہے*🦋💜
اسے ساری زندگی پھول کی طرح رکھنا محبت ہے ❣🖤🖤

22/05/2024

*_`ہمسفر خوبصورت " نہیں بلکہ سچا ہونا چاہئیے جس کو مخلص شخص مل جائے وہ دنیا کا امیر ترین انسان ہے`_*♥️🥀
🩵

20/05/2024

توڑنا نہیں جوڑنا سیکھیں !
کیونکہ
توڑنے والے کی حویلیاں بھی ویران رہتی ہیں اور جوڑنے والوں کی قبریں بھی آباد رہتی ہیں 💯

14/05/2024

لڑکے اور لڑکیوں میں فرق 😄😉 ویڈیو آخر تک دیکھیں 🙈

09/05/2024

محبتوں کی قیمت نہیں ہوا کرتی

نہ ہی یہ بازاروں میں بکتی ہیں ۔۔۔

04/05/2024

کون ان 2 سوالوں کے جواب بتاے گا ،؟ #

15/04/2024

فیضو اور ٹرالی والا پیر 😃😝😉😀😜 ゚viralシ

Telephone

Website