Gardezi Azadari Network

Gardezi Azadari Network

Share

Live Azadari

25/03/2025

*السلام علیک یا صدیقۃ الطاہرہ(ع)*

*🏴🚩چلو چلو چوک گھنٹہ گھر ملتان چلو🚩🏴*

*🛑سالانہ ماتمی احتجاجی ریلى یوم انہدام جنت البقیع🛑*

*🗓️ بتاریخ: 8 شوال المکرم*
*🕣 بوقت: 4 بجے شام*
*📍بمقام: گھنٹہ گھر چوک تا نواں شہر چوک*

*تمام مومنین ریلی میں شریک ہو کر رسول خدا ص کو ان کی اکلوتی مظلومہ بیٹی کا پرسہ دیں۔*

*عزاداری ونگ مجلسِ وحدت مسلمین جنوبی پنجاب*

Gardezi Azadari Network - YouTube 24/02/2024

https://youtube.com/?si=FlQuztj_Zg_8hx5m

السلام علیکم
تمام برادران سے گزارش ہے ک ہمارے اس یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں

Gardezi Azadari Network - YouTube Azadari Live

02/01/2024

📢سالانہ عظیم الشان جشن صدیقہ کائنات حضرت سیدہ فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کا انعقاد کیا جارہا ہے

🗓️20جمادی الثانی1445_03جنوری2024 بروزبدھ

🕐بوقت:1بجے دن

🌏بمقام: امام بارگاہ ابوالفضل العباس چوک کمہارانوالہ ملتان

{خصوصی خطاب}
حجۃالاسلام والمسلمین قائد وحدت
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
(سربراہ مجلس وحدت المسلمین پاکستان)

تمام کنیزانِ سیدہ زہراء سلام اللہ علیہا سے بھر پور شرکت کی استدعا ہے

منجانب:اراکین جامعہ خدیجۃالکبریٰ ملتان

08/09/2023

کل ایک بہن چند اسیروں کے ہمراہ اپنے بھائی
کا چہلم کرنے آئی تھی۔۔ آج وہ چہلم دنیا کے
سب سے بڑے اجتماع میں تبدیل ہوگیا!

08/09/2023

"__لینے کا سلیقہ ہی نہیں ورنہ__"🥺🚩
زہراؐء کے گھرانے سے بھلا کیا نہیں مِلتا__"🥺🥀

08/09/2023

‏دیکھ کر منظر نجف سے کربلا تک یوں لگا
جیسے قائمٌ کی حکومت کے زمانے آگئے❤️
اللّهمَّ‌ عَجِّلْ‌ لِوَلِیِّڪَ‌ الفَرَج
آلہی آمیـــــــــــــــن

08/09/2023

آ دیکھ زرا یہ کربلا ۔ کیا نور خدا کا بکھرا ہے ✨💖
حیران کروڑوں آنکھیں ہیں😳 ۔ ہر سمت حسین ع کا جلوہ ہے 👑

08/09/2023

ہماری مائوں نے ہمیں گھٹی میں عشق حسین ؑپلایا ہے
یہی ہماری نجات ہےکربلا وہ عظیم المرطبت درسگاہ
ہے کہ جس کا مدرس حسین ابن علی علیہ السلام ہے!

Photos from Gardezi Azadari Network's post 08/09/2023

کربلا معلیٰ!!! قُرآنِ پاک کی توہین کرنے والوں کو کربلائیوں کا پیغام

حرم امام حسین علیہ السلام و مولا غازی عباس علمدار ع
سفید لباس میں ملبوس قبیلہ بنی عامر

قبیلہ بنی عامر ہر سال انیس صفر کو صبح کے وقت جلوس لے کر بین الحرمین پہنچتے ہیں یہ جلوس بصرہ سے کربلا تک پیدل آتا ہے جو 15 سے 19 دن کا سفر ہوتا ہے۔

اور ہر سال دنیا کو کوئی خوبصورت پیغام دیتے ہیں
اس سال چونکہ توہینِ قرآن مجید کے کئی واقعات سامنے آئے تو قرآن کے حوالے سے قبیلہ بنی عامر کا پیغام!!

08/09/2023

یکم ربیع الاول کے حوالے سے خصوصی پیغام تمام مومنین لازمی شئیر کریں شکریہ جزاک اللہ
#انشاءاللــّٰـــــه یکم ربیع الاول



حجت الاسلام و المسلمین علامہ قاضی نادر حسین علوی پرنسپل جامعہ شہید المطہری ، ملتان

23/07/2023

درد بھرا مصائب بی بی سکینہ
مجلسِ عزا 2 محرم الحرام
سید الذاکرین ذاکر سید ضرغام عباس شاہ بخاری
چوک کمہاراں والا ملتان

Want your business to be the top-listed Photography Service in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Multan/Pakistan
Multan
5121472