Akbar Khan

Akbar Khan

Share

Akbar

22/03/2026

🕌┏━━━﷽━━━━┓🕌
🕋🌙𝐄𝐢𝐝 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤 🌙🕋
🕌┗━━━ ﷽━━━━┛🕌 ভালোবাসার মানুষ গুলা❤️❤️

22/03/2026

Eid Mubarak

22/03/2026
17/02/2026

ماشااللہ خلیج ممالک میں کل پہلا روزہ ہوگا تمام پردیسی پاکستانی بھائیوں کو مبارک ہو آپ کے پاس کل پہلا روزہ ہوگا سعودی عرب متحدہ عرب امارات قطر کویت اومان یمن بحرین

17/12/2025

یہ خبر بہت افسوسناک ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ کراچی ایئرپورٹ پر ایک ناخوشگوار واقعہ پیش آیا جہاں ایک ایئرلائن کے عملے نے بیرونِ ملک جانے والے ایک پاکستانی نوجوان کا پاسپورٹ پھاڑ دیا۔ متاثرہ نوجوان کے مطابق اس نے تقریباً 10 لاکھ روپے دے کر ویزا حاصل کیا تھا اور 85 ہزار روپے کا ٹکٹ بھی خریدا تھا۔ اگر یہ واقعہ واقعی سچ ہے تو یہ نہایت شرمناک اور دکھ دینے والی بات ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں ایسے ظالم لوگوں سے محفوظ رکھے، آمین۔
یہ سوچنے کی بات ہے کہ آخر ہمارے ملک میں اپنے ہی شہریوں کے ساتھ اس طرح کا ظلم اور زیادتی کیوں ہو رہی ہے؟ آج کا نوجوان پہلے ہی بے روزگاری اور غربت سے پریشان ہے۔ وہ محنت مزدوری کرکے اپنی اور اپنے خاندان کی زندگی بہتر بنانا چاہتا ہے۔ اگر کوئی نوجوان بہتر مستقبل کی تلاش میں بیرونِ ملک جانا چاہے تو اس میں کیا برائی ہے؟
ایسے واقعات سے لوگوں کا نظام پر اعتماد ختم ہو جاتا ہے۔ حکامِ بالا کی ذمہ داری ہے کہ اس واقعے کی مکمل اور شفاف تحقیقات کریں۔ اگر عملے کی طرف سے زیادتی ثابت ہو جائے تو ایسے پالتو نوکروں کو سخت سزا دی جائے تاکہ وہ دوسروں کے لیے عبرت بنیں اور آئندہ کوئی بھی شہری کے ساتھ ایسا سلوک کرنے کی ہمت نہ کرے۔ ریاست کا فرض ہے کہ وہ اپنے شہریوں کی عزت، حق اور مستقبل کا تحفظ کرے۔

11/11/2025

پرانے زمانے کے ایک بادشاہ نے غلاموں کے بازار میں ایک غلام لڑکی دیکھی جس کی بہت زیادہ قیمت مانگی جا رہی تھی. بادشاہ نے لڑکی سے پوچھا آخر تم میں ایسا کیا ہے جو سارے بازار سے تمہاری قیمت زیادہ ہے. لڑکی نے کہا بادشاہ سلامت یہ میری ذہانت ہے جس کی قیمت طلب کی جا رہی ہے.

بادشاہ نے کہا اچھا میں تم سے کچھ سوالات کرتا ہوں. اگر تم نے درست جواب دئے تو تم آزاد ہو لیکن اگر جواب نہ ہوا تو تمہیں قتل کر دیا جائے گا. لڑکی آمادہ ہوگئی تب بادشاہ نے پوچھا :
سب سے قیمتی لباس کونسا ہے.؟
سب سے بہترین خوشبو کونسی ہے.؟
سب سے لذیذ کھانا کونسا ہے.؟
سب سے نرم بستر کونسا ہے.؟ اور سب سے خوبصورت ملک کونسا ہے.؟

لڑکی نے غلاموں کے بازار کے تاجر سے کہا میرا گھوڑا تیار کرو کیونکہ میں آزاد ہونے لگی ہوں. پھر پہلے سوال کا جواب دیا. سب سے قیمتی لباس کسی غریب کا وہ لباس ہے جس کے علاوہ اس کے پاس کوئی دوسرا لباس نہ ہو. یہ لباس پھر سردی گرمی عید تہوار ہر موقع ہر چلتا ہے.
سب سے خوبصورت خوشبو ماں کی ہوتی ہے بھلے وہ مویشیوں کا گوبر ڈھونے والی مزدور ہی کیوں نہ ہو اس کی اولاد کیلئے اس کی خوشبو سے بہترین کوئی نہ ہوگی.

لڑکی نے کہا سب سے بہترین کھانا بھوکے پیٹ کا کھانا ہے. بھوک ہو تو سوکھی روٹی بھی لذیذ لگتی ہے. دنیا کا نرم ترین بستر بہترین انصاف کرنے والے کا ہوتا ہے. ظالم کو ململ و کمخواب سے آراستہ بستر پر بھی سکون نہیں ملتا. یہ کہہ کر لڑکی گھوڑے پر بیٹھ گئی. بادشاہ جو مبہوت یہ سُن رہا تھا اچانک اس نے چونک کر کہا لڑکی تم نے ایک سوال کا جواب نہیں دیا. سب سے خوبصورت ملک کونسا ہے.؟

لڑکی نے کہا بادشاہ سلامت دنیا کا سب سے خوبصورت ملک وہ ہے جو آزاد ہو. جہاں کوئی غلام نہ ہو اور جہاں کے حکمران ظالم اور جاہل نہ ہوں. لڑکی کے اس آخری جواب میں انسانیت کی ساری تاریخ کا قصہ تمام ہوتا ہے. 🤨🤲🏻

08/06/2025

𝙀𝙞𝙙 𝙈𝙪𝙗𝙖𝙧𝙖𝙠 𝙖𝙡𝙡 𝙛𝙧𝙞𝙚𝙣𝙙𝙨
🥰🥰🥰🔶🔶🥰🥰🥰🥰

09/05/2025

Want your business to be the top-listed Advertising & Marketing Company in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Multan