AHS Writes
"میرے خدا! مجھے وہ دل دے جس میں تیرے قرب کا شوق ہو وہ زبان عطا فرما جو تیرے حضور سچی رہے اور وہ نظر دے جس کی حق بینی مجھے تیرے قریب کرے"
مولانا فضل الرحمان کے مدارس میں طلاب کی تعداد |
reality of 24 November's Drama | Ustad Syed Jawad Naqvi
اے کاش میں جانتا کہ اس دوری نے آپ کو کہاں جا ٹھہرایا,
اور کس زمین میں اور کس خاک نے آپ کو اٹھا رکھا ہے,
یہ مجھ پر گراں ہے کہ مخلوق کو دیکھوں اور آپ کو نہ دیکھ پاؤں,
نہ آپ کی آہٹ سنوں اور نہ سر گوشی,
مجھے رنج ہے کہ آپ تنہا سختی میں پڑے ہیں میں آپ کے ساتھ نہیں ہوں,
اقتباس از دعائ ندبہ
12/12/2024
مبنی بر حقیقت!!!
انسان بننا مشکل ہے، لیکن رحمدل انسان بننا اور بھی زیادہ مشکل ہے۔