Learn With Us
Education, Computer Course, English Language Course, Additional education, Motivate kids to achieve their goals,
13/09/2024
*`حکومت کا پنشن کے حوالے سے بڑا اقدام`*
*پنشنز میں کٹوتی 3 فیصد سے لیکر زیادہ سے زیادہ 20 فیصد کر دی گئی ہے۔*
`سرکاری ملازمین کی پنشن میں واضح کٹوتی کا فیصلہ`
قومی خزانے پر پنشن کا بڑھتا ہوا بوجھ کم کرنے کیلئے حکومت نے فیملی پنشن کی مدت 10 سال کر دی
سپیشل فیملی پنشن کی مدت 25 سال اور قبل از وقت ریٹائرمنٹ پر جرمانہ ہو گا
وفاقی حکومت نے ریٹائرڈ ملازمین کی وفات کے بعد فیملی پنشن مدت 10 سال مقرر کی ہے
وفات پانے والے ریٹائرڈ ملازم کا فیملی پنشن حقدار معذور بچہ تاحیات فیملی پنشن وصول کرے گا
رضاکارانہ ریٹائرمنٹ کیلئے 25 سال سروس لازمی ہو گی
قبل ازوقت ریٹائرمنٹ لینے والے ملازمین کی پنشن میں تین فیصد سالانہ سے کمی کردی جائے گی۔
پنشنز میں ترامیم پے اینڈ پنشن کمیشن 2020 کی سفارشات پر کی گئی ہیں
آرمڈ فورسز اور سول آرمڈ فورسز کیلئے فیملی پنشن میں 50 فیصد تک اضافہ بھی کردیا گیا ہے
Current Affairs
13/09/2024
A restaurant in Malaysia
Current Affairs UrduPoint.com Molana Tariq Jameel PTI Supporters
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
67130
14/09/2024
14/09/2024
14/09/2024
10/09/2024