Ch Rukhsar Media Cell LA4
Social Media Incharge : Usman Manni
12/05/2026
یونین کونسل نواں گراں( رائے پور ) ملک برکت،ملک عباس،ملک سیف سلامت،ملک سمیر سلامت،ملک عباس علی،ملک واصب علی،نمبردار برکت علی،نمبردار ملک اکمل،نمبردار ملک مزمل،ملک روشن عباس،عبدالرحمان،عمر رحمان،غلام غازی،امجد علی،عمران رحمان،جمیل مُغل،علی رحمان،عمران رحمان،زین علی، ملک اشرف اور کامران منظور نے سابق وزیر حکومت آزاد کشمیر ،چوہدری رُخسار احمد پہ مُکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے شیرِ کھڑی کے قافلے میں شمولیت اختیار کر لی
یونین کونسل نواں گراں،رائے پور،سابق وزیر حکومت آزاد کشمیر،چوہدری رُخسار احمد کی آمد پر شاندار استقبال
مورخہ ۱۳ مئی، چک ٹھاکرہ
میزبان:راجہ ماجد خان اینڈ برادران
تاریخی استقبال و تاریخی شمولیتی پروگرام
تیاریاں تقریباؔ مُکمل
12/05/2026
انشااللہ !
مخالفین کی کانپیں ٹانگ چُکی ہیں،اب وہ ُمجھے صرف بے چارے نظر آتے ہیں کیونکہ وہ بلکل فارغ ہو چکے ہیں ،ہمارے مخالفین ایک طرف اور پورا کھڑی ایک طرف ہو چُکا ہے،۱۳ مئی کو چک ٹھاکرہ کے مُقام پر مُسلم لیگ ن کا بہت بڑا جلسہ ہونے جا رہا ہے ،اِن خیالات کا اظہار سابق وزیر حکومت آزاد کشمیر،چوہدری رُخسار احمد نے مجید آباد کے مقام پر مُسلم لیگ ن کے شمولیتی پروگرام میں کیا
میری سیاست صرف چوہدری رُخسار ہے،یہ میرے بڑے بھائی بھی ہیں اور قائد بھی ہیں،یہ جو مُجھے حُکم دیں گے میں ماننے کے لیے تیار ہوں،جو بھی ہمارا بھائی ہمارے قافلے میں شامل ہو گا میں اُسکو خوش آمدید کہوں گا،اِن خیالات کا اظہار ممبر ضلع کونسل ،مِرزا الیاس صاحب نے یونین کونسل افضل پور،مجید آباد کے مقام پر مُسلم لیگ ن کے شمولیتی پروگرام میں کیا
یونین کونسل افضل پورمجید آباد،سابق وزیر حکومت آزاد کشمیر، چوہدری رُخسار احمد پہ اللہ پاک کی ذات کا خصوصی کرم،الیکشن کیمپین کے آغاز میں ہی سادات برادری کا شیرِ کھڑی پہ اعتماد کا اظہار،مجید آباد سے سید طاہر محمود شاہ ،سید مُرتضی حسین شاہ،سید شبیر حسین شاہ،سید زاہد حسین شاہ،سید زاکر حسین شاہ،سید طیب حسین شاہ ،سید تقدس حسین شاہ ،سید فاروق حسین شاہ،سید مُحسن رضا شاہ اسکے اعلاوہ راجہ امیر حمزہ ،راجہ مُشتاق احمد اپنے کنبے قبیلے سمیت مُسلم لیگ ن میں شامل
11/05/2026

سابق وزیر حکومت آزاد کشمیر ،چوہدری رُخسار احمد کی چوہدری سِراج آف نکی سے مُلاقات،اِس موقع پر سابق ایم پی اے دینہ،مہر فیاض ،ممبر ضلع کونسل میرپور آزاد کشمیر ،راجہ سبطین و دیگر بھی موجود
سابق وزیر حکومت آزاد کشمیر چوہدری رُخسار احمد کی قیادت میں
معرکہ حق آپریشن بنیان المرصوص میں فتح کو سال مکمل ہونے پر پاک فوج کے اعزاز میں ریلی نکالی جا رہی ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Mirpur