Syed Shahabuddin Journalist
Working journalist
مسجد سید الانبیاء ﷺ اور دینی مدرسہ کی تعمیر میں حصہ ڈالیں
مینگورہ کے نواحی علاقے گل زرین ٹاؤن نزد ٹائر کارخانہ تختہ بند میں مسجد سید الانبیاء ﷺ اور دینی مدرسہ زیرِ تعمیر ہیں۔ یہ ایک عظیم دینی و رفاہی منصوبہ ہے جس کی تکمیل کے لیے اہلِ خیر حضرات کے تعاون اور مالی مدد کی اشد ضرورت ہے۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "جس نے اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے مسجد بنائی، اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں ایک گھر بنائے گا۔" (بخاری و مسلم)
آئیں! اس عظیم صدقۂ جاریہ میں حصہ ڈالیں، اپنے عطیات، زکوٰۃ، صدقات اور مالی تعاون کے ذریعے مسجد و مدرسہ کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کریں تاکہ یہ نیک عمل آپ کے لیے دنیا و آخرت میں اجرِ عظیم کا ذریعہ بن سکے۔
رابطہ: مفتی فضل ربی ازھر
ایزی پیسہ: 03412545454
بینک اسلامی اکاؤنٹ: PK83 BKIP 0302 5000 9717 0001
اللہ تعالیٰ آپ کے مال، جان اور اولاد میں برکت عطا فرمائے اور اس تعاون کو آپ کے لیے صدقۂ جاریہ بنائے۔ آمین۔
مدین میں ٹاور چوٹی کی سیر
ثابت ہوگیا
کہ آگ لگتی نہیں بلکہ لگائی جاتی ہے
13/06/2026
تحصیل مٹہ کے علاقے بالاسور چپریال میں پیش آنے والے اس دلخراش واقعے نے ہر آنکھ اشکبار کر دی۔ ایک چار سالہ معصوم بچہ اپنی پھوپھی کی چپل سینے سے لگائے زار و قطار رو رہا تھا۔ شاید اسے ابھی یہ معلوم نہیں تھا کہ جس ہستی کے ساتھ وہ چند لمحے پہلے موجود تھا، وہ اب ہمیشہ کے لیے اس دنیا سے جا چکی ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق خاتون اپنے چار سالہ بھتیجے کو شوہر کے ہمراہ گھر سے نکل کر ہسپتال لے جارہی تھی۔۔۔ لیکن راستے میں شوہرنے اپنی بیوی کو بے دردی سے "ق۔تل" کر دیا۔ لوگوں نے بچے کے رونے اور چیخ و پکار کی آوازیں سنیں تو وہاں پہنچے، جہاں خاتون کی لا،ش پڑی تھی اور بچہ خوف، صدمے اور بے بسی کے عالم میں اپنی پھوپھی کی چپل تھامے کھڑا تھا۔
یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ مقتولہ کا شوہر سیف الملوک واقعے میں ملوث ہے، تاہم واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور حتمی حقائق قانون نافذ کرنے والے اداروں کی تفتیش کے بعد سامنے آئیں گے۔
اس سانحے کا سب سے دردناک پہلو وہ چار سالہ بچہ ہے جس نے اپنی آنکھوں کے سامنے ایک ایسا منظر دیکھا جسے شاید وہ زندگی بھر نہ بھلا سکے۔ اس کی معصوم آنکھوں میں خوف، حیرت اور ایک خاموش سوال تھا کہ آخر اس کی پھوپھی کا قصور کیا تھا؟
یہ بھی انکشاف ہوا ہے کہ ملزم مقتولہ کا شوہر آئس جیسے زہرکاعادی تھا
12/06/2026
پٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کمی کا نوٹیفیکیشن جاری
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب ساڑھے 17 ہزار ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش کریں گے۔
آپ کی کیا توقعات ہیں؟
نتیجہ کیا نکلے گا؟
“یہ ٹرمپ کی سیاست ہے یا ریڈیو کا چینل، کبھی ‘پیس اینڈ ڈیل’ کبھی ‘ایٹیک الرٹ’!”
،غربت کا انوکھا فارمولا
شندور میلہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
19130