PIMA SWAT
Pakistan Islamic Medical Association
پیما سوات
کی جانب سے تمام TMOز اور ہاؤس آفیسرز کی جانب سے کل تنخواہوں میں اضافے (Pay Rise)کے لیے کی جانے والی سینسائزیشن اور ہڑتال کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہیں۔
ہم اپنے تمام ڈاکٹرز کے جائز مطالبات اور حقوق کے لیے ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور اس جدوجہد کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔ ہم امید کرتے ہیں کہ متعلقہ حکام جونیئر ڈاکٹرز کے جائز مطالبات کو فوری طور پر تسلیم کرتے ہوئے انہیں ریلیف فراہم کریں گے۔
ہم اپنے ڈاکٹرز کے ساتھ ہیں اور ان کے حقوق کی جدوجہد میں بھرپور تعاون جاری رکھیں گے۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافط نعیم الرحمن صاحب نے منگورہ نشاط چوک میں خطاب کے دوران پیما کا بھی ذکر کیا اور شکریہ ادا کیا۔۔
امیر محترم کے ہر کال پر لبیک ۔۔۔!!
04/09/2026
پیما سوات امیر جماعت اسلامی پاکستان حافط نعیم الرحمن کو سوات انے پر دل کے اتھاہ گہرائیوں سے خوش امدید کہتے ہیں۔
29/08/2026
26/08/2026
The death of 14 newborn babies in the fire at PIMS Islamabad is an extremely tragic and heartbreaking incident. PIMA extends its heartfelt condolences to the aggrieved families and calls for a transparent, impartial, and prompt investigation into the incident.
22/08/2026
PIMA members elected Dr. Ahmad Salman Khan Ghouri from Karachi as the Central President of PIMA for the 2026-28 term.
Dr. Ahmad Salman graduated from Sindh Medical College and holds a Diploma in Cardiology. He served as an Associate Physician at NICVD.
He has been associated with PIMA since 1991 and is currently serving as Central General Secretary (2024–26). He has previously served as President of PIMA Sindh and PIMA Karachi.
14/08/2026
Happy Independence Day…!
03/08/2026
سیدو ٹیچنگ ہسپتال کی پوری ٹیم، جنرل سرجری، میکزیلوفیشیل سرجری، نیورو سرجری کے معزز ڈاکٹرز، پیرامیڈیکل اسٹاف، نرسز اور تمام معاون عملے کو کبل دھماکے کی زخمیوں کے علاج پر ان کی انتھک محنت، پیشہ ورانہ مہارت اور انسانیت کی خدمت کے جذبے پر دلی خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو بہترین اجر عطا فرمائے اور اپنی حفاظت و عافیت میں رکھے۔ آمین۔
02/08/2026
President PIMA SWAT ..!!
Blast 💥 Injury…!
Satisfaction after Treating these Patients as a Surgeon 🧑⚕️…!
30/07/2026
پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسئیشن (پیما) خیبر پختونخواہ شعبہ دعوت و تربیت کی طرف سے 2 روزہ تربیت گاہ کا انعقاد
🗓️ 8 ، 9 اگست 2026
📍مالم جبہ، سوات
Category
Website
Address
Mingora
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when PIMA SWAT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.