IsLam Is a Trusted Religion

IsLam Is a Trusted Religion

Our Aim to Share True Knowledge of Islam With the help of Quran-O-Sunnah...... BISMILLAHIR RAHMANIR RAHEEM.. Assalaamu Alaikum wa Rahmatullahi wa Barakatuh..

PAgE mission\vision is to share & convey Islamic Knowledge to all Muslims as possible. In Sha ALLAH
♥♥*"•.¸.•"*♥♥Í$LÅM ̧ Ä ♥♥*"•.¸.•"*♥♥
Trú$tèd
,*"*, ,*"*,,*"*, ,** , RÈLÌGÌøN *, "*, ,*" *, ,* "*,

Operating as usual

زکوٰۃ کے متعلق انتہائی اہم معلومات آور ہر طبقے مثلا عام لوگ، تاجر، زمیندار اور جانور پالنے والوں کے لئے* Basic Info Of Zakat 20/04/2021

زکوٰۃ کے متعلق انتہائی اہم معلومات آور ہر طبقے مثلا عام لوگ، تاجر، زمیندار اور جانور پالنے والوں کے لئے* Basic Info Of Zakat

زکوٰۃ کے متعلق انتہائی اہم معلومات آور ہر طبقے مثلا عام لوگ، تاجر، زمیندار اور جانور پالنے والوں کے لئے* Basic Info Of Zakat زکوٰۃ کے متعلق انتہائی اہم معلومات آور ہر طبقے مثلا عام لوگ، تاجر، زمیندار اور جانور پالنے والوں کے لئے* Basic Info Of Zakat on April 20, 2021 Get link Facebook Twitter Pinterest Email Other Apps  ‎*زکوٰۃ ک....

20/04/2021
20/04/2021
20/04/2021

خوب تلاوت کا اہتمام کریں
20 تراویح ضرور ادا کریں
صدقات کی کثرت
دعائیں خوب مانگیں
ساری امت کے لئے
نوافل کا اہتمام
اوابین کے چھ نوافل کا اہتمام کیجئے .
دو نوافل پہلے ہی پڑھے جاتے ہیں مغرب کے ساتھ ، چار اور ملانے ہوتے ہیں
اسی طرح تہجد کے دو ، چار ، چھ یا 8 نفل
اشراق اور چاشت (یا دونوں میں سے کم از کم ایک ضرور)
روٹین کی صبح شام کی تسبیحات کے علاوہ
چار چیزوں کا خصوصی اہتمام
لا الہ الا اللہ (300 بار)
استفار کی کثرت(صبح شام 300 بار)
اللھم انی اسئلک الجنہ و اعوذبک من النار
کی تسبیح
اور والدین کے احسانات کو یاد کرتے ہوئے
رب ارحمھما کما ربینی صغیرا
کی تسبیح،
نماز تراویح کسی صورت نہ چھوڑیں

ایک بہترین معاشرے کی تشکیل کے لئے ‏قران پاک کے 101 مختصر مگر انتہائی موثر پیغامات | Basic knowldge of Quran karim 18/04/2021

ایک بہترین معاشرے کی تشکیل کے لئے ‏قران پاک کے 101 مختصر مگر انتہائی موثر پیغامات | Basic knowldge of Quran karim

ایک بہترین معاشرے کی تشکیل کے لئے ‏قران پاک کے 101 مختصر مگر انتہائی موثر پیغامات | Basic knowldge of Quran karim ایک بہترین معاشرے کی تشکیل کے لئے ‏قران پاک کے 101 مختصر مگر انتہائی موثر پیغامات | Basic knowldge of Quran karim

18/04/2021
18/04/2021
18/04/2021
18/04/2021

🌹 "رمضان اور بچے"🌹⁦

اگر کسی بچے پر ابھی روزہ فرض نہیـــں ہوا لیکن وہ روزہ رکھنا چاہتا ہے اور آپکو لگتا ہے کہ اُس کے اندر اتنی طاقت ہے کہ وہ روزہ رکھ سکتا ہے تو اُنہیـــں ڈانٹیں نہیـــں بلکہ اُنہیـــں ᴇɴᴄᴏᴜʀᴀɢᴇ اور ᴍᴏᴛɪᴠᴀᴛᴇ کریں، اگر وہ آپ کے ساتھ تراویح پڑھنا چاہتے ہیں تو انہیـــں ہرگز Discourage مت کریں...!

ہمارے نبی پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے نواسے حالتِ نماز میں اُن کی پیٹھ مبارک پر بیٹھ جاتے تھے اور آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم اپنا سجدہ طویل کر دیتے تھے. آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی عبادت تو اس طرح کبھی متاثر نہیـــں ہوئی تو ہم کون سا ایسا اسلام لے کر آ رہے ہیں جو بچوں کے چھوٹے چھوٹے نیک عمل سے تنگ اور خراب ہو جاتا ہے...!

تو اس رمضان میں اپنے بچوں کا ' حوصلہ ' بڑھائیں، نیک اعمال کی طرف اُنکی رغبت بڑھائیں...!

*قرآن کی سورتوں کے نام، مع مطلب* 16/04/2021

*قرآن کی سورتوں کے نام، مع مطلب*

*قرآن کی سورتوں کے نام، مع مطلب* Qurah kareem and There Surah | Quran and Science

16/04/2021
16/04/2021

[04/15/21]   *ســـوال: کیا سرخی(لپ سٹک)یا لپ بام روزے کی حالت میں لگا سکتے ہیں؟*
*جوابــــ:* جی ہاں۔ مگر جس کو زبان ہونٹوں پر پھیرنے کی عادت ہو اس کو منع ہے۔ (السنن الکبری)

15/04/2021
15/04/2021
15/04/2021

اردگان اور رمضان

افطار سے چند منٹ پہلے ترک دارالحکومت انقرہ کے ایک غریب علاقے میں واقع مزدور کے گھر کی گھنٹی بجتی ہے۔ گھر کے مالک 53 سالہ ”یلدریم جلیلک“ جب دروازہ کھول کر دیکھتے ہیں تو ان کی حیرت کا کوئی ٹھکانہ نہیں رہتا، انہیں اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آتا، وہ دیکھتے ہیں کہ دروازے پر ملک کے صدر رجب طیب اردگان اور ان کی اہلیہ سیدہ امینہ اردگان کھڑے ہیں۔ یلدریم جلیلک کی حیرت کو بھانپتے ہوئے صدر رجب طیب اردگان انہیں تسلی دے کر کہتے ہیں کہ آج ہم آپ کے مہمان ہیں، آپ کی فیملی کے ساتھ افطار کریں گے۔ یہ سن کر میزبان خوشی سے پھولے نہیں سماتا۔ وہ فوراً واپس جا کر اپنے گھر والوں کو ایک عظیم مہمان کی آمد کی خوشخبری سناتا ہے۔

غریب یلدریم کے اہل خانہ نے اپنے محدود وسائل کے مطابق افطار کا معمولی انتظام کر رکھا تھا۔ گھر کے 8 افراد دسترخوان پر بیٹھے تھے اور افطار کے لئے کھجور، پانی، دودھ اور سنگترہ کے علاوہ دسترخوان پر اور کچھ نہیں تھا۔ اس لئے اہل خانہ کے چہروں پر عظیم مہمان کی آمد پر خوشی کے ساتھ ساتھ پریشانی کے آثار بھی نمایاں تھے۔ مگر صدر اردگان اور ان کی اہلیہ امینہ بلا کسی تکلف کے یلدریم کے اہل خانہ کے ساتھ دستر خوان پر بیٹھ کر دعاؤں میں مصروف ہو گئے۔ یلدریم کے اہل خانہ کو بھی یقین نہیں آرہا تھا کہ صدر اردگان اور ان کی اہلیہ ان کے گھر میں موجود اور ان کے ساتھ افطار میں شریک ہیں۔ یہ ناقابل یقین منظر دیکھ کر یلدریم جلیلک اور ان کے اہل خانہ کی آنکھوں سے خوشی کے آنسو نکل آئے اور انہوں نے صدر اردگان اور ان کی اہلیہ کو کھلے دل سے خوش آمدید کہا۔

یلدریم جلیلک انقرہ کے علاقے ”اولوس“ کی سبزی منڈی میں محنت مزدوری کرتے ہیں اور انہیں یومیہ 60 لیرہ (ترک کرنسی) دیہاڑی ملتی ہے، جو کہ 22 امریکی ڈالر کے برابر ہے۔ یلدریم کے گھر میں ترک صدر کی آمد کے بعد یہ بھی معلوم ہوا کہ وہ کرائے کے مکان میں رہائش پذیر ہیں، جس کا کرایہ وہ ماہانہ 360 لیرہ ادا کرتے ہیں، جو کہ 135 امریکی ڈالر یا ساڑھے 13 ہزار پاکستانی روپے کے برابر ہے۔ افطار کے بعد صدر اردگان اور ان کی اہلیہ یلدریم کے اہل خانہ کے ساتھ گھل مل گئے اور ان سے ان کے مسائل بھی پوچھے۔ یلدریم نے صدر اردگان کو بتایا کہ ان کے 5 بچے ہیں، چونکہ ان کی آمدنی بہت محدود ہے، اس لئے وہ اپنے بچوں کو سرکاری اسکولوں میں تعلیم دلوا رہے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ پانچویں روزے کے دن افطار کے وقت صدر اردگان یلدریم کے مہمان بنے، اسی روز یلدریم کے سب سے چھوٹے بیٹے کی روزہ کشائی بھی تھی۔ اس موقع پر اچانک صدر مملکت کی آمد نے یلدریم کے اہل خانہ کی خوشیوں کو دوبالا کر دیا۔ صدر اردگان نے پہلا روزہ رکھنے پر یلدریم کے بچے کو نقد انعام کے ساتھ قیمتی تحائف بھی دیئے، جس پر یلدریم کے دیگر بچوں نے للچائی نظروں سے صدر اردگان کو دیکھا تو انہوں نے گھر کے دیگر بچوں کو بھی ایک ایک لیپ ٹاپ اور ٹیبلٹ سے نوازا۔

افطار کے بعد یلدریم کے گھر سے رخصت ہونے سے پہلے ان کے پڑوسیوں کو بھی صدر اردگان کی اچانک آمد کا پتہ چل گیا تھا۔ اس لئے یلدریم کے بہت سارے پڑوسی بھی ان کے گھر میں جمع ہوگئے اور صدر اردگان کے ساتھ عشاء کی نماز تک طویل نشست کی اور انہیں اپنے مسائل سے آگاہ کیا۔ اس دوران صدر اردگان کے سیکریٹری سمیت کچھ سرکاری عہدیدار بھی یلدریم کے گھر پہنچ چکے تھے۔ ترک پریس کے مطابق، رجب طیب اردگان اور ان کی اہلیہ نے اپنی پہلی افطار ترکی میں قائم پناہ گزیں کیمپوں میں مقیم شامی مہاجرین کے ساتھ کی تھی، اس کے بعد انہوں نے غریب اور متوسط طبقے کے لوگوں کے ساتھ افطار کرنے کا معمول بنا لیا ہے۔ صدر اردگان اور ان کی اہلیہ افطار سے کچھ دیر پہلے اپنی گاڑی میں صدارتی محل سے نکل کر شہر کے کسی متوسط یا غریب علاقے کا رخ کرتے ہیں، جہاں وہ کسی بھی شہری کے گھر کا دروازہ بجاتے ہیں اور اہل خانہ کے ساتھ مل کر افطار کرتے ہیں۔ اس دوران صدر اردگان اہل خانہ سے ان کے مسائل پوچھ کر انہیں حل کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ یہ 2018 کی تحریر اور اردگان کے رمضان کی روداد ہے۔ ہماری اس تحریر کو بڑے نامی گرامی خضرات نے کاپی پیسٹ کیا تھا۔ لیکن یہ تصویریں گزشتہ روز کی ہیں، جو ترک خبر رساں ادارے ایجنسی اناطولیہ نے جاری کی ہیں۔ اس بار بھی اردگان اور ان کی اہلیہ محترمہ امینہ صاحبہ کا رمضان میں یہی معمول ہے۔ دوسرا روزہ انہوں نے انقرہ کے ایک عام شہری کے ساتھ افطار کیا۔ اہل خانہ کے ساتھ گھل مل گئے۔ اس گھر کے تینوں بچوں کو ہدایا و تحائف سے نوازا۔ اپنے عوام کے اسی گہرے تعلق کا نتیجہ ہے کہ لوگ لمبر ون کے خلاف نہ صرف سڑکوں پر نکلے، بلکہ ٹینکوں کے نیچے بھی لیٹ گئے۔

shams shangla

14/04/2021
14/04/2021
14/04/2021

خواتین کے لیے گھر میں تراویح پڑھنے کا آسان طریقہ

عشاء کی نماز کے فرائض اور سنتوں کے بعد دو دو رکعت کرکے تراویح ادا کی جاتی ہے۔ دو رکعت نماز تراویح سنت موکدہ کی نیت باندھیں ۔

تراویح میں جتنا قرآن اچھی طرح یاد ہو وہ پڑھیں۔ زیادہ فضیلت والی اور اچھی بات تو یہ ہے کہ حافظات اپنا پورا قرآن تراویح میں پڑھیں۔اور جو حافظہ نہیں ہیں ان کے لیے بھی زیادہ اچھی اور فضیلت والی بات یہ ہے کہ جو جو سورتیں قرآن کی یاد ہیں وہ پکی کرکے اپنی تراویح کی نماز میں پڑھیں ۔ جیسے اگر کسی کو سورہ یاسین ۔ سورہ واقعہ سورہ ملک وغیرہ یاد ہوں تو یہ بہت بہترین بات ہے ۔ آپ کے پاس سنہری موقعہ ہے اللہ تعالی کو اپنا حفظ شدہ قرآن سنانے کا۔ ایک ایک رکوع کی ترتیب بنا لیں اور خشوع و خضوع کے ساتھ تراویح ادا کریں۔

لیکن اگر کسی کو قرآن یاد نہ ہو تو اسکے لیے آسان طریقہ تراویح کا یہ ہے کہ عمہ پارے کی سورت الفیل سے سورت الناس تک کی دس سورتیں یاد کرلی جائیں۔ جو کہ ہمارا حسن ظن ہے کہ ہماری اکثر بہنوں کو یاد ہونگی۔ اور ہر رکعت میں ان میں سے ایک سورت پڑھی جائے۔ لیکن عمہ پارے کی ترتیب پر ہی پڑھنی ہیں۔ جیسے پہلی رکعت میں سورت الفیل دوسری میں سورت القریش۔۔۔ اسطرح ترتیب وار پڑھیں۔

اس طرح دسویں تراویح کے بعد دوبارہ سورت الفیل سے شروع کر دیں ۔ تو سورت الناس پر بیس رکعت تراویح مکمل ہو جائیں گی ۔اور وتر تراویح پوری مکمل پڑھنے کے بعد ادا کیے جاتے ہیں۔

تراویح لازمی پڑھیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد آپکے صحابہ رضوان اللہ اجمعین نےخصوصیت کے ساتھ رمضان میں تراویح پڑھنے کا اہتمام کیا ہے۔ اور تراویح بیس رکعت ہی پڑھی جائے گی چار یا آٹھ نہیں اسی پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ رضوان اللہ تعالی اجمعین کاعمل رہا۔ اور جیسے تراویح مردوں کے لئے سنت موکدہ ہے عورتوں کے لئے بھی سنت موکدہ ہے ۔اسکا چھوڑنا گناہ ہے اور اسکی آخرت میں پوچھ ہوگی۔

اللہ تعالی اس رمضان میں زیادہ سے زیادہ عبادات کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

رمضان کے 7 حیرت انگیز صحت کے فوائد 13/04/2021

رمضان کے 7 حیرت انگیز صحت کے فوائد

رمضان کے 7 حیرت انگیز صحت کے فوائد Ramazan And Science

13/04/2021
13/04/2021

🌴 کھجور 🌴

🍃 تازہ کھجور، خشک کھجور (چھوہارہ) پانی سے روزہ افطار کرنا مسنون ہے۔
(ابوداود،ترمذی)

کھجور میں 20 طرح کے امائنو ایسڈ پائے جاتے ہے۔

🍃 یہ امائنو ایسڈ "Digestive System" میں مدد کرتے ہے۔

❤️ کھجور "Energy Booster" ہے۔

🍃 کھجور آسانی سے ہضم ہو جاتی ہے۔

🦵 کھجور جسم کو انرجی دیتی ہے۔

💪 کھجور فزیکلی انرجی کے لیے بہت اچھی چیز ہے۔

🧵 کھجور تھکاوٹ اور کمزوری کو دور کرتی ہے۔

🍃 کھجور انرجی کو فوری طور پر بحال کرتی ہے۔

🍃 نروس سسٹم اس سے Healthy رہتا ہے۔

💪 پٹھوں کے درد،تھکاوٹ کے لیے بہت اچھی ہے۔

🩸 *نیمیا کا بہت اچھا علاج ہے۔

3️⃣👈 کھجور کے 2 سے 3 دانے کافی ہوتے ہے۔

🕌 مدینہ منورہ کی کھجور نبی اکرم صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم نے پسند فرمائی۔

🍃 سُکری کم میٹھی کھجور ہے جو شوگر کے مریض انرجی کے لیے لے سکتے ہے۔

🍃 مبروم جوان لوگوں کے لیے بہت اچھی کھجور ہے۔

❤️ شوگر اور دل کے مریضوں کے لیے عجوہ بہت اچھی کھجور ہے۔

💡 کھجور " Night Blindness " نہیں ہونے دیتی۔

🦷 کھجور کا میٹھا دانتوں کا "Enamel "برقرار رکھتا ہے خراب نہیں کرتا۔

⭐ *نیمیل: Enamel
دانتوں کی پالش کو کہتے ہے۔

🦷 یہ اسلئے دانتوں کی حفاظت کرتا ہے کیونکہ اس کے اندر فلورین پایا جاتا ہے۔ *جس سے " Tooth Decay " کم ہوتا ہے۔

🎋 کھجور قبض کے لیے بہت اچھی ہے۔

🍃 کھجور " Intestinal Disorder " کو ٹھیک کرتی ہے۔

🍃 قبض اور موشن کو اعتدال پر لے کر آتی ہے۔

🍃 کھجور یوٹرس کے مسلز کو Dilate کرتی ہے۔

🍃 کھجور رحم کے عضلات میں لچک پیدا کرتی ہے اسی وجہ سے یہ ڈلیوری میں بہت مدد کرتی ہے۔

فیڈنگ مدرز کے لیے یہ نیوٹریشن ٹانک ہے۔

🥛 مدر فیڈ ماوں کی غذا کا ایک حصہ ہونی چاہئے۔دودھ کے اندر انرجی بھرتی ہے۔ماوں کو کمزوری اور تھکاوٹ کا احساس نہیں ہونے دیتی۔

🍛 غذا کی کمی کو پورا کرتی ہے۔

کھجور کو بکری کے دودھ یا کوئی بھی دودھ ہو اسمیں میں رات کو بھگو دیں صبح شیک کر کے یا مٙسل کر پی لیں تو یہ جنسی پرابلمز میں بہت فائدہ مند ہے۔ اس سے مردانہ کمزوری کور ہوتی ہے۔
*کھجور کی گرمی کو کم کرنے کے لیے سبز الائچی 1 رات کو اس میں بھگو دیں۔ یہ مشروب سردیوں میں گرم اور گرمیوں میں ٹھنڈا کر کے لیں۔
یہ مشروب جسمانی کمزوری میں بہترین ٹانک ہے۔
🪔 طب نبوی
#رمضان_المبارک #اسلام_اور_سائنس

Videos (show all)

The poor of the Ummah and our responsibility | Molana Tariq Jamil Foundation | latest Bayan 25 April 2021
فتوی بازی کرنے سے بازآجاؤ
ماشاءالله ❤ مولانا طارق جمیل صاحب کا خوبصورت بیان Maulana Tariq Jameel
زندگی برداشت کا نام ھے مولاناطارق جمیل صاحب ❤❤💔
BEST ANDROID ANTIVIRUS SOFTWARE IN 2020
بازار حسن اور لڑکیاں
Coronavirus Outbroken in Pakistan | Carelessness of Public | Molana Tariq Jamil | 20 June 2020
Very emotional bayan like and share it
Share it
لڑکی کا عجیب سوال اور پھراسلام کو قبول کیا- She accepted Islam after a challenging questions from Dr zakir naik

Telephone

Address

Saidabad Chakesar Khyberpukhtonkhwa
Mingora
0946
Other Religious Organizations in Mingora (show all)
Jamiat ulama islam charbagh swat Jamiat ulama islam charbagh swat
Mingora

jamiat ulama islam is the biggest riligious and political organisation in pakistan,,