Awam ki Awaz

Awam ki Awaz

Share

🧡🌿إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ🌿🧡

02/10/2025

Only for legend

02/10/2025

Wait for end 🤣🤣🤣🤣

29/09/2025

سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں جاری “ملٹری سٹائل ٹرائل” کے دوران گفتگو | 29 ستمبر 2025 | پارٹ 1/3

“میں عاصم منیر کو مشورہ دینا چاہتا ہوں کہ اگر کرکٹ کی بہتری مقصود ہے تو محسن نقوی کو ہٹا کر کسی قابل شخص کو اس عہدے پر تعینات کیا جائے جس کو کرکٹ کی سمجھ ہو۔ جب سے پی سی بی کی سربراہی محسن نقوی کو سونپی گئی ہے، کرکٹ کا بیڑہ غرق ہو گیا ہے۔

‏2021 میں اسی پاکستانی ٹیم نے 10 وکٹوں سے بھارت کو شکست دی تھی لیکن اب ٹیم مسلسل ہار رہی ہے کیونکہ اس کی باگ دوڑ محسن نقوی جیسے شخص کے ہاتھ میں دے کر پاکستان کرکٹ کو غیر مستحکم کر دیا گیا ہے۔”

28/06/2025

ملک میں ناانصافی کے خلاف جو آواز اٹھاتا ہے اس پر جھوٹے مقدمات بنا کر اسے خاموش کروانے کی کوشش کی جاتی ہے۔

22/01/2025

‏پی ٹی آئی کے نعیم حیدر پنجوتھہ اور ن لیگ کے اختیار ولی کے درمیان پروگرام کی ریکارڈنگ کے دوران ہاتھا پائی… دونوں کو معمولی زخم بھی آئے

21/01/2025

*صدر ڈونلڈ ٹرمپ*

*کچھ لوگ سمجھتے تھے میرے لئے سیاست میں واپسی ممکن نہیں،*

*آج میں یہاں پر کھڑا ہوں آپ کے سامنے کیونکہ لوگ میرے ساتھ کھڑے تھے-*🚨

19/01/2025

*‏القادر یونیورسٹی میں بچے مفت کلاسز Attend کر رہے تھے جب عمران خان کو سزا ہوئی ۔ طلبہ میں شدید مایوسی ہے*
*یہ کلپ عمران خان کے نیک نیتی کا ثبوت ہے اس کلپ میں حقیقت آیاں ہے*

17/01/2025

*عمران خان کو 190 ملین پاؤنڈ، القادر یونیورسٹی کیس میں 14 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔*

16/01/2025

پنجاب کی مشہور ٹک ٹاکر خاتون آکاش وانی اپنی نئی ٹک ٹاک content کیلئے شوبازی کرتے ہوئے!🤣🖐️

15/01/2025

🤔🤔🤔🤔

15/01/2025

Hello friend's 🥰 follow me for new updates

15/01/2025

🥰🥰🥰

Want your business to be the top-listed Media Company in Mingora?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Mingora
Mingora
19130