TSF Foundation

TSF Foundation

Share

Taimoor Shaheed Foundation

Empower Futer Leaders..

Create Bright Future
Break Cycles Of Poverty
To Give Bright Futures for Children’s
Create positive change
Open door to opportunites
To Make people happy❤️

11/04/2026

السلام علیکم

آج ہماری ٹیم نے امید ویلفیئر فاؤنڈیشن کے چيرمين شکيل احمد خان کے ساتھ

ایک اہم اور تفصیلی میٹنگ کی، جس میں یتیم بچوں کو درپیش مسائل پر کھل کر

بات چیت کی گئی۔ ہم نے ان چیلنجز کو سمجھنے کے ساتھ ساتھ ان کے ممکنہ

حل پر بھی غور کیا اور مختلف تجاویز ایک دوسرے کے ساتھ شیئر کیں۔

اس ملاقات کا سب سے خوبصورت پہلو یہ تھا کہ ہم نے مستقبل میں ایک

دوسرے کے ساتھ جڑے رہنے اور مل کر ان بچوں کی بہتر زندگی کے لیے کام کرنے کا عزم کیا۔

ہمیں امید ہے کہ اس مشترکہ کوشش کے ذریعے ہم زیادہ سے زیادہ بچوں تک مدد

پہنچا سکیں گے۔

جزاک اللہ خیر
Taimoor Shaheed Foundation

10/04/2026

یاران ایک ایک کر کے رخصت ہوتے جا رہے ہیں اور ہم آہستہ آہستہ اکیلے

ہوتے جا رہے ہیں۔ آج ایک اور قیمتی دوست علی فانی بیرونِ ملک سفر پر

روانہ ہو رہا ہے، جو ہمیشہ ہر مشکل وقت میں ایک کال پر حاضر رہنے والا،

نہایت فعال اور مخلص انسان تھا۔ اس کی موجودگی سے محفلوں میں رونق اور

دلوں میں سکون رہتا تھا۔ اس کے جانے سے یقیناً ایک خلا محسوس ہوگا، لیکن

ہمیں اس کی کامیابی اور روشن مستقبل کی خوشی بھی ہے۔ آج اس کو اور

اس کی والد صاحب کو ایک شیلڈ بھی دے دی اس کی appreciation کیلئے

دعا ہے کہ اللہ اسے ہر قدم پر کامیاب کرے اور وہ جہاں بھی جائے اپنی

محنت اور اخلاص سے نام روشن کرے
TSF❤️

Photos from TSF Foundation's post 06/04/2026

طلحہاقبال ، جس نے TSF میں ہمارے ساتھ جو وقت گزارا وہ واقعی یادگار

رہا۔ تمہاری محنت، لگن اور خلوص ہر کسی کے لیے ایک مثال ہے۔ تم نے

نہ صرف تیمور شہید فاؤنڈیشن میں بہترین کردار ادا کیا بلکہ یوتھ پارلیمنٹ اور

سٹوڈنٹس پولیٹیکس میں بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔

تمہاری محنت اور dedication نے ہمیں ہمیشہ متاثر کیا، اور تمہاری کمی ہمیں

ضرور محسوس ہوگی۔ اب جب تم باہر ملک کے سفر پر جا رہے ہو، ہم

دل سے دعا کرتے ہیں کہ اللہ تمہیں مزید کامیابیاں عطا کرے اور ہر منزل آسان

کرے۔ اور آپ کی طرح نوجوان اور پیدا ہو جائے

ہمیں تم پر فخر ہے، اور امید ہے کہ تم مستقبل میں بھی اسی طرح اپنا اور

اپنے ملک کا نام روشن کرتے رہو گے۔

نیک تمناؤں کے ساتھ،
TSF فیملی ✨

21/03/2026

Taimoor Shaheed Foundation (TSF) ki taraf se tamam Ummat-e-Muslima ko Eid ul Fitr bohat bohat Mubarak 🌙✨

Allah Ta’ala is mubarak din ke sadqay hum sab ki ibadat qubool farmaye, hamari zindagiyon mein khushiyan, sukoon aur barkat ata kare. 🤲

Allah hum sab ko ek dosray ke liye rehmat banaye aur ghareeb aur zarooratmand logon ki madad karne ki taufeeq de.

Ameen 🤍

15/03/2026

Arrange For Dir and abotabad Childs
TSF
To make people happy❤️

Photos from TSF Foundation's post 09/03/2026

ٹی ایس ایف فاؤنڈیشن کی جانب سے ہم اپنے ایک نہایت باصلاحیت، محنتی اور خودمختار دوست محمد کمال کا دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہمارے ساتھ رہ کر ہمیشہ خلوص، لگن اور قابلیت کے ساتھ کام کیا۔
ان کی محنت اور مثبت کردار ہماری ٹیم کے لیے ہمیشہ قابلِ قدر رہے گا۔

اب وہ اپنے نئے سفر کے لیے ترکی جا رہے ہیں۔ ہم دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان کو اس نئے سفر میں کامیابیوں، خوشیوں اور مزید ترقی سے نوازے۔

آپ ہمیشہ ٹی ایس ایف فاؤنڈیشن فیملی کا حصہ رہیں گے۔
آپ کی خدمات اور تعاون کو ہم ہمیشہ قدر کی نگاہ سے دیکھیں گے۔
شکريه محمد کمال
نیک تمناؤں کے ساتھ
TSF Foundation”

09/03/2026

Alhamdulillah 2nd compaign Arranged the Eid clothes for orphans ,poor children❤️
Tsf To make people happy .

08/03/2026

اگر ایک یتیم ,غریب ،لاچار بچہ عید کی دن نئے کپڑے پہنے اور اس کی چہرے پر مسکراہٹ آئے تو یہ ھمارے لئے بہت خوشی کی بات ہے اللّٰہ ہمیں اور توقیق دے کہ بہت سارے غریب یتیم بچوں کی اور مدد کرے اور ہمیں صحت پہ تندروست رکھے ❤️
08/03/2026
TSF To make people happy 😊
Coordinator (Zaryab zigar).

Photos from TSF Foundation's post 10/12/2025



🕊️ Human Rights Day — ہر بچے کی زندگی قیمتی ہے 🌟

انسانی حقوق صرف بڑوں کے لیے نہیں…
ہر معصوم بچے کے لیے بھی اتنے ہی ضروری ہیں۔

بچہ چاہے غریب ہو، یتیم ہو یا بے سہارا—
اس کا حق ہے کہ وہ:
❤️ محفوظ ہو
📚 تعلیم پائے
🍞 مناسب خوراک ملے
🏥 علاج ملے
🤝 عزت اور محبت پائے

آج کے دن ہم یاد دلاتے ہیں کہ
بچوں کے حقوق صرف کتابوں میں نہیں، عمل میں نظر آنے چاہئیں۔

آئیں مل کر ایسے بچوں کے لیے آواز بنیں
جو خود بول نہیں سکتے،
مگر ان کی آنکھیں ان کے دکھ سنا دیتی ہیں۔

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Mingora?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Kpk Swat
Mingora
19130