Humair Hayat Rokhri

Humair Hayat Rokhri

Share

میانوالی میں عوامی خدمت کے جذبے سے سرشار ہر لمحہ تیار

21/04/2026
Photos from Humair Hayat Rokhri's post 06/04/2026

علی اکبر خان روکھڑی فرزند حمیر حیات خان روکھڑی مرحوم نے اپنے والد کے دیرینہ ساتھی انعام اللہ خان نیازی سابق ایم این اے و ایم پی اے کے بیٹے کی دعوتِ ولیمہ میں شرکت کر کے نہ صرف خوشی میں شریک ہونے کا ثبوت دیا بلکہ ایک خوبصورت روایت کو بھی زندہ رکھا۔ 💐
اس موقع پر
شاہ ریز عبداللہ خان روکھڑی (چیئرمین نیو خان ٹرانسپورٹ کمپنی)، ڈاکٹر رضوان خان روکھڑی
اور ملک شایان ایڈووکیٹ بھی اس شادی میں شریک ہوئے اور خوشیوں کی اس محفل کو دوبالا کیا۔
🌿 یہی وہ اقدار ہیں جو خاندانوں کو زندہ رکھتی ہیں…
یہی وہ رشتے ہیں جو نسلوں کو جوڑتے ہیں۔

21/03/2026

🌙 عید مبارک 🌙

روکھڑی فیملی کی جانب سے آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک۔
اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو خوشیوں، صحت اور کامیابیوں سے بھر دے۔
یہ عید آپ کے لیے امن، محبت اور برکتیں لے کر آئے۔ 🤲✨

Photos from Adil Abdullah Khan Rokhri's post 16/02/2026
13/02/2026

عادل عبداللہ خان روکھڑی کا روکھڑی گروپ اور مسلم لیگ کے ساتھیوں کے لیے پیغام ۔

12/02/2026
Photos from Humair Hayat Rokhri's post 12/02/2026

آج روکھڑی گروپ کے ساتھیوں نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ میانوالی میں اصل طاقت وفادار اور منظم کارکن ہوتے ہیں!
ہر ساتھی نے اپنی جانفشانی اور جذبے سے یہ دکھا دیا کہ مشکل سے مشکل لمحے میں بھی قیادت کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑا جاتا۔
آج یہ بھی سب کے سامنے واضح ہو گیا کہ روکھڑی گروپ ہی ضلع میانوالی کا سب سے بڑا اور منظم گروپ ہے! 🏆
یہی وفاداری، جذبہ اور اتحاد روکھڑی گروپ کو سب سے مضبوط بناتا ہے۔
اللہ پاک ہمیشہ روکھڑی گروپ اور ان کے مخلص ساتھیوں کو آباد، سلامت اور کامیاب رکھے۔
شکریہ روکھڑی گروپ میانوالی کے ہر دلیر ساتھی کو! 🇵🇰🔥

Photos from Humair Hayat Rokhri's post 26/12/2025

☜ " کُلُ نَفسٍ ذائِقَةُ المَوتؔ"
*چوہدری گلزار صاحب*
*سیکرٹری گل حمید خان روکھڑی*
*(ساکن ظفروال، نارووال)* ⬅️ *گزشتہ روز قضاۓ الہٰی سے وفات پا گئے تھے۔*
*◼️إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔*
⬅️ *عادل عبد اللہ خان روکھڑی سابق ایم پی اے و سربراہ روکھڑی گروپ چوہدری گلزار کی وفات پر اظہارِ تعزیت کے لیے نارووال انکے گھر گئے*
⬅️ *چوہدری گلزار مرحوم کے بیٹوں و بھائیوں سے اظہار تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی*
⬅️ *عادل عبداللہ خان روکھڑی سربراہ روکھڑی گروپ نے چوہدری گلزار مرحوم کی قبر پر بھی حاضری دی اور فاتحہ خوانی کے بعد چوہدری گلزار مرحوم کے لیے اللہ تعالیٰ کے حضور انکی مغفرت کی دعا کی*
⬅️ *عادل عبد اللہ خان روکھڑی نے چوہدری گلزار مرحوم کی روکھڑی خاندان کے لیے انکی خدمات پر انکو اچھے الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا اور انکے لواحقین سے اظہار ہمدردی بھی کی*
⬅️ *عادل عبد اللہ خان روکھڑی کے ہمراہ انکے فرزند یحٰیی عامر حیات خان روکھڑی بھی موجود تھے*

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Mianwali?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Mianwali