Waqaso react
My new page support�
22/05/2026
ریاستِ پاکستان اگر 48 گھنٹوں میں معصوم پختون بچی کو کچے کے ڈاکوؤں سے بازیاب نہ کرا سکی۔تو ملاکنڈ ڈویژن کے نوجوان خاموش نہیں بیٹھیں گے۔
ہم اپنے بچیوں اور ماؤں کی عزت و تحفظ کیلئے ہر حد تک جانے کو تیار ہیں۔
حکومت فوری کارروائی کرے۔ ورنہ نوجوان خود میدان میں نکلیں گے۔
منجانب: سہیل جان سواتی
صدر، متحدہ سواتی قوم ایسوسی ایشن ملاکنڈ ڈویژن ✍️
Im back🖤
゚
゚
゚
゚
゚
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Mardan