Islamic Box
17/06/2025
23/01/2023
Har qesam nazar e bad our jadu waghera se bachane Ka lye wazifa
30/07/2022
جب ہجرت کا وقت آیا تو تمام صحابہ کرام ؓ نے اس وقت کے حالات کو دیکھتے ہوئے مصلحت کے تحت رات کے وقت ہجرت کی مگر حضرت عمر بن خطاب ؓ نے پہلے اعلان کرایا کہ ” میں یعنی ابنِ خطاب ؓ آج دن کے وقت ہجرت کر کے مدینے جا رہا ہوں آقا ﷺ کے پاس جس نے بیوی کو بیوہ ، اور بچوں کو یتیم کرانا ہو آ کر عمر کا رستہ روک لے “ اور پھر لوگوں نے دیکھا کہ عمر ؓ نے دن کی روشنی میں تلوار لہراتے ہوئے مکہ سے مدینہ کی طرف رخت سفر باندھا ۔
~یومِ شہادت خلیفہ ثانی عمر ابن ِ خطاب ؓ 💕
تا ہم کافی روایات میں اختلاف پایا جاتا ہے 24، 27 ذوالحج اور 1 محرم الحرام میں لیکن اصل مقصد اس عظیم الشان صحابی ؓ اور خلیفہ دوم کو سلام پیش کرنا ہے ❤❤
Want your place of worship to be the top-listed Place Of Worship in Mardan?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the place of worship
Telephone
Website
Address
Mardan
23200
23200