Babar Write's

Babar Write's

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Babar Write's, Writer, Mardan.

09/05/2024

میرا دل کر رہا ہے میں ایک کتاب لکھوں : جسکا عنوان "مرد" ہو میں اُسکا "صبر" بھی لکھوں اُسکا "کرب" بھی لکھوں میں اُسکی "آہ" بھی لکھوں اُس پہ "واہ" بھی لکھوں اسکی ذات پہ اٹھتے وہ سب الفاظ لکھوں جسے سن کر وہ رو دیتا اور کبھی چپ چاپ سہہ جاتا ہے۔۔۔⁦♥️⁩⁦🥺

19/04/2024

جیک کین فیلڈ کہتے ہیں
مجھے اس مقام پر پہنچنے میں بہت سال لگے کیونکہ میں اس سوچ کے ساتھ بڑا ہوا کہ میرا اس دنیا میں آنے کا کوئی مقصد ہے آگر میں اسے پورا نہیں کرتا تو خدا مجھ سے ناراض ہو جائے گا جب مجھے خقیقت میں یہ بات مجھ کہ میرا بنیادی مقصد خوش ہونا آور اس خوشی کو محسوس کرنا ہے تو پھر میں محض وہی کام کرنا شروع ہوگی جن سے مجھے خوشی ملتی۔۔
مجھے ایک کہاوت یاد ہے اگر کام کو کرنے میں کوئی لطف نہ ہو تو اسے نہ کریں!!

15/04/2024

ٹاپک۔۔
زندگی کا راز
نیل ڈونلڈوالش
مصنف بین الاقوامی مقرر

آسمان پر کوئی تحتہ سیاہ موجود نہیں ہے جس پر خدا نے آپ کا مقصد یا آپ کی زندگی کا مشن لکھ دیا ہو ۔اسمان پر کوئی تحتہ سیاہ نہیں ھے جو یہ کہتا ہے کہ،نیلڈونلڈ والش ۔خوبصورت نوجوان جو اکیسویں صدی کے پہلے حصے میں جی رہے ہیں،جو۔۔۔۔۔اور پھر یہاں ایک خالی جگہ دی گئی ہے۔اور یہ جاننے کیلئے کہ میں یہاں کیا کر رہا ہوں میں یہاں کیوں ہوں مجھے بس اس تختہ سیاہ کو تلاش کرنا ہوگااور یہ پتہ لگانا ہوگا کہ خدا نے میرے لیے در حقیقت کیا سوچ رکھا ہے لیکن تحتہ سیاہ موجود ہی نہیں لہذا آپ کا مقصد وہ ہے جو آپ اپنے لیے متعین کرتے ہےکہ میرا مقصد یہ ہے آپ کا مشن وہ ہے جو آپ نے خود کو دے رکھا ہے آپ کی زندگی وہ وہ گی جو آپ نے بنائی اور کوئی بھی اس کی فیصلہ سازی کے لیے کھڑا نہیں ہوگا نہ ابھی اور نہ کبھی ۔۔
آپ اپنی زندگی کے اس تحتہ سیاہ پر اپنا مقصد لکھیں گے جو آپ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔اگر آپ نے اسے ماضی کے واقعات سے بھر دیا ہے تو اسے صاف دیں ماضی کے ہر اس چیز کو مٹا دیں جو آپ کو تکلیف دیتی ہے اور شکر ادا کریں کہ یہ آپ کو اس وقت اس جگہ ایک نئ شروعات پر لے آیا ہے آپ کے پاس ایک صاف ستھری سلیٹ ہے اور آپ ابھی سے یہی سے نئے سرے شروعات کر سکتے ہیں اپنی خوشی تلاش کریں اور اسے جینا شروع کریں۔۔
بابر رائٹس❤️

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Mardan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Mardan
23200