Nazim Rustam-VC-3

Nazim Rustam-VC-3

Share

My Aim is to help poor peoples

10/06/2026

ایم پی اے و معاون خصوصی طفیل انجم اور صوبائی وزیر برائے ریوینیو طارق محمود آریانی سے خوشگوار ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران علاقائی اور صوبائی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔

سپورٹس فوکل پرسن ٹو ایم پی اے طفیل انجم، اعجاز شیخ

09/06/2026
05/06/2026

سادگی میری پہچان، خلوص میرا سرمایہ۔

04/05/2026

السلام علیکم اہلیان رستم

کل انشاءاللہ رستم تبلیغی مرکز میں اجتماع عام منعقد ہو رہا ہے۔ یہ رستم سمیت پورے علاقے کے لیے خوشی کا موقع ہے۔ خیر سے بھرپور اس اجتماع میں شرکت کرنا ہم سب پر لازمی ہے۔ ہم میزبان بھی ہیں۔ دور دور علاقوں سے مہمان آ رہے ہیں، ان کی خدمت بھی کرنی ہے۔ بچوں، نوجوانوں اور بزرگوں سے میری درخواست ہے کہ یہ سعادت حاصل کریں اور ثواب و خدمت کا یہ بڑا موقع ضائع نہ کریں۔

از: نوجوان سماجی کارکن اعجاز شیخ

شکریہ

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Mardan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

VC 3 Rustam
Mardan
23370