Zeb Rent A Car Mardan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zeb Rent A Car Mardan, Transportation Service, office#2, abid ishaq Plaza opposite UET university mardan, Mardan.
Zeb rent @ CAR
Open 9.am till 9.pm 7 days a week,
We will be feel great to offer you Good service in fair and reasonable prices,
Thanks
Contact us 03469335835,03338887298,
07/09/2024
27/09/2022
zRc mRd 🚕🚔🚓🚕💖
نصیت ! کبھی کسی کو دھوکہ نہ دیں۔ کاروباری معمولات ہوں یا آپ کی گھریلو زندگی۔
یہ (دھوکہ) کبھی مرتا نہیں ہے۔ گھوم پھر کے آپ کے پاس ہی واپس لوٹ کر ضرور آتا ہے۔ کیوں کہ اس کو اپنے ٹھکانے سے بہت محبت ہوتی ہے۔ در حقیقت آپ دھوکہ دوسروں کو نہیں خود کو ہی دے رہے ہوتے ہیں۔ جو سامنے کبھی فوری طور پہ آ جاتا ہے اور کبھی دیر بعد۔ مگر آتا ضرور ہے۔
زیب رینٹ اے کار مردان
17/05/2022
ہو سکتا ہے جو چیز تمہاری نظر میں بیکار ہے ، وہ دوسروں کیلئے بہت قدر و قیمت کی حامل ہو اور تمہیں اسکا احساس تک نہ ہو ۔
سری لنکا میں بحران آج سے پیٹرول نہیں، ادویات کی قلت، قومی ائیر لائن کی نجکاری میں جانا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 420 روپے سے زیادہ، مہنگائی سے عوام کے پاس کھانے کو کچھ نہیں۔ گیس اسٹیشن تقریباً بند ہیں۔
یہ سب تب ہی ہوا جب آپ نے ان کرپٹ سیاستدانوں کو آنکھیں بند کر کے قبول کر لیا جن کا کوئی ایجنڈا نہیں۔
پاکستانی سیاستدانوں کا بھی کوئی ایجنڈا نہیں ہے۔ جنکو صرف اپنی ہی فکر ہوتی ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Mardan
23200
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 18:00 |
| Tuesday | 09:00 - 18:00 |
| Wednesday | 09:00 - 18:00 |
| Thursday | 09:00 - 18:00 |
| Saturday | 09:00 - 18:00 |
| Sunday | 09:00 - 18:00 |